1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

76 Kabira Gunah (چھہتر (76) کبیرہ گناہ )

Discussion in 'Islamic Books & Others Books' started by Najam Mirani, Dec 29, 2016.

Share This Page

  1. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33


    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں بہت ہی مفید کتاب جس کا نام ہے
    چھہتر (76) کبیرہ گناہ
    اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے چھہتر ( 76 ) کبیرہ گناہوں کے بارے میں تفصیلی معلومات مثلاً: شرک کرنا، قتل ناحق ، جادو کرنا، نماز چھوڑ دینا، زکوٰۃ نہ دینا، والدین کی نافرمانی کرنا، سود، ظلماً یتیم کا مال کھانا، رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنا، رمضان کے روزے بلا عذر چھوڑ دینا ، میدانِ جہاد سے بھاگ جانا، زنا کرنا اور بہت کچھ۔۔۔۔۔ آپ کے لئے ایک بہت ہی مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاءاللہ اضافہ ہوگا۔ اس کتاب کو علم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔

    اوپر اس کتاب کی ڈاؤن لوڈ لنک دے دی گئی ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
    76 Kabeera Gunah.jpg
     
  2. Manahil007
    Offline

    Manahil007 Lover
    • 8/8

    Fantastic sharing
     
  3. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98


    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
    ماشا اللہ ۔۔۔۔
    ۔بہت اچھی تحریر ہے اللہ آپ کو خوش ر کھئے
    آمین ثمہ امین۔۔۔
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●

     

Share This Page