1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Baatini Bemariyon Ki Malumaat (باطنی بیماریوں کی معلومات)

Discussion in 'Islamic Books & Others Books' started by Najam Mirani, Jan 5, 2017.

Share This Page

  1. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    :B:
    :Aslam Alieykum2:
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں

    دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں بہت ہی مفید کتاب جس کا نام ہے
    باطنی بیماریوں کی معلومات
    (باطنی بیماریوں کی تعریفات، اسباب و علاج و دیگر مفید معلومات پر مبنی ایک رہنما کتاب)
    اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے خود پسندی کسے کہتے ہیں ؟، حسد کے چودہ علاج، مُداہَنَت کسے کہتے ہیں ؟، بد گمانی کے حرام ہونے کی دو 2 صورتیں، تکبر کے آٹھ اسباب و علاج، شماتت کسے کہتے ہیں ؟ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔ آپ کے لئے ایک بہت ہی مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاءاللہ اضافہ ہوگا۔ اس کتاب کو علم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔
    اوپر اس کتاب کی ڈاؤن لوڈ لنک دے دی گئی ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    Baatni Beemariyon Ki Malomaat.jpg
     
  2. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

    animated-flower-image-0168.gif
    بہت ہی زبردست
    بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ
    animated-flower-image-0168.gif


     

Share This Page