1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Nekiyan Barbad Honay Say Bachaiye (نیکیاں برباد ہونے سے بچائیے)


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Islamic Books & Others Books' started by Najam Mirani, Jan 7, 2017.

Islamic Books & Others Books"/>Jan 7, 2017"/>

Share This Page

  1. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    :Aslam Alieykum2eng:
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں بہت ہی مفید کتاب جس کا نام ہے
    نیکیاں برباد ہونے سے بچائیے
    اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے بارگاہِ رسالت میں بے ادبی، احسان جتانا، حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے، پاک دامن عورت پر تہمت لگانا، ریاکاروں کا انجام، بد اخلاقی، بے صبری، عیبوں کے پیچھے نہ پڑو، دنیا کی محبت، شرعی حیا کسے کہتے ہیں ؟، لمبی امید، کینہ کسے کہتے ہیں ؟، مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا، غیبت، میری نیکیاں کہاں گئیں ؟، کتے کو پالنا کب جائز ہے، نجومی کو ہاتھ دکھانا کیسا ؟ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔ آپ کے لئے ایک بہت ہی مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاءاللہ اضافہ ہوگا۔ اس کتاب کو علم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔
    اوپر اس کتاب کی ڈاؤن لوڈ لنک دے دی گئی ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    Nekiyan Barbad Honay Say Bachaiye.jpg
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65


    animated-flower-image-0456.gif
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
    ماشا اللہ ۔۔۔۔
    ۔بہت اچھی تحریر ہے اللہ آپ کو خوش ر کھئے
    آمین ثمہ امین۔۔۔
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
    animated-flower-image-0456.gif

     
  3. Azizshakir
    Offline

    Azizshakir Designer Staff Member
    • 8/8

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    بہت ہی اچھی کتاب شیئر کی​
     

Share This Page