1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Aj Pakistan Aur South Africa Ka Takrao..

Discussion in 'Sports' started by Zulfiqar Ali, Jun 10, 2013.

  1. چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکراؤ


    آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2013 میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹکراؤ ہوگا، دونوں ٹیمیں پہلے میچ میں شکست سے دوچارہوئیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا،دونوں ٹیموں کے کپتان آج کے ہونے والے میچ کو do or die قراردے رہے ہیں، مصباح کہتے ہیں ڈیل اسٹین کے بغیر بھی جنوبی افریقاآسان حریف نہیں۔
     
  2. Ali

    Ali ITU Lover

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  3. پسند کرنے کا بہت شکریہ علی بھائی
    :JC_ThankYou:
     

Share This Page