1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

تمام ممبران متوجہ ہوں


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Baat Cheet' started by Najam Mirani, Jan 9, 2017.

Baat Cheet"/>Jan 9, 2017"/>

Share This Page

  1. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    :Aslam Alieykum2eng:

    کچھ عرصہ پہلے میرے ساتھ کچھ اس طرح کی واردات ہوئی تھی
    رب کے کرم سے اور دوستوں کی مدد سے میں فراڈ ہونے بچ گیا
    دراصل تین چار ماہ پہلے میرے زونگ کے نمبر پر کال آئی کہ آپ کا پانچ لاکھ کا انعام نکلا ہے
    آپ کے سم کے پیچھے پھلاں کوڈ ہے اس پر ، آپ ابھی ابھی سم چیک کرکے وہ کوڈ چیک کریں
    اور ہم سے رابظہ کریں ، مینے چیک کیا تو واقعی وہ کوڈ وہ ہی تھا جو مجھے اس آدمی نے بتایا تھا ۔
    اور جب مینے کال بیک کی تو اس آدمی نے کہا کہ آپ ہمارے مینیجنگ ڈائریکٹر سے رابطہ کریں انعام لینے
    کے لیئے اور اب آپ کا رابطہ مینیجنگ ڈائریکٹر سے کرایا جا رہا ہے کچھ سیکنڈس ہولڈ کیجیئے ۔
    کچھ سیکنڈس ہولڈ کرانے کے بعد ایک لیڈیز بات کرتی ہے اور کہتی ہے مبارک ہو آپ کو پانچ لاکھ انعام کا
    لو جی آپ مینیجبگ ڈائریکٹر سے بات کریں ، پھر اس آدمی نے کہا کہ میں مینیجنگ ڈائریکٹر ذیشان بول رہا ہوں
    اس نے کہا کہ آپ کو پانچ لاکھ کا انعام بہت بہت مبارک ہو ۔
    اس نے کہا کہ آپ کا پانچ لاکھ کا چیک دبئی سے آئے گا جس پر دس ہزار کا گورنمنٹ ٹیکس ہے
    وہ آپ موبیلنک کے فلاں نمبر پر آدھے گھنٹے کے اندر اندر ایزی لوڈ کریں ورنا آپ کا انعام کینسل ہوجائے گا۔
    وہ بار بار کہہ رہا تھا فون آن لائین رکھیئے گا ، مینے کہا کہ ایزی لوڈ والا یہاں سے کافی دور ہے ایک گھنٹا لگ جائے گا
    اس نے کہا نہیں نہیں ایک گھنٹا بہت ہے آدھے گھنٹے کے اندر ایزی لوڈ آنا چاہیئے ورنا آپ کا انعام کینسل
    مینے فورن کال ڈس کنیکٹ کردی ، اس گفتگو کے دوران کچھ دوست بھی میرے ساتھ تھے جن کی مدد سے
    میں فراڈ ہونے سے بچ گیا ۔
    وہ فراڈیئے تو بار بار کہہ رہے تھے کہ آپ کے پاس کوئی ہے تو نہیں ، آپ اکیلے کمرے میں ہم سے بات کریں ۔
    میں حیران اس بات پر تھا کہ میری پرسنل سم کا کوڈ جو کہ سم کے پیچھے ہوتا ہے
    وہ ان فراڈیئے کے پاس کیسے پہنچا ؟ کہیں کمپنی کا کوئی آدمی ان فرڈیئے کے ساتھ ملا ہوا تو نہیں ؟
    دوستو ان ساری باتوں کو شیئر کرنے کا مقصد صرف آپ دوستوں کو فراڈ سے بچانا ہے
    آپ بھی ان فراڈیئوں سے بچیئے اور دوسرے دوستوں کو بھی بچائیے۔
     
    Last edited: Jan 9, 2017
    Manahil007, Admin and PakArt like this.
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :Aslam Alieykum2eng:
    جناب ڈاکٹر نجم میرانی صاحب اس فراڈ کی تفصیل بتاکر اطلاع دینے کا شکریہ۔امید ہے سبھی احباب اسکو دیگر اور سایئٹ پر شیئر کرکے سبھی کو باخبر کرینگے۔
    :Jaz Allah:
     
    Admin and Najam Mirani like this.
  3. Admin
    Offline

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    Najam bhi asi bat nahen hi k koi company se on k sath mila hoa ho main ne 4 sal Mobilink main job ki hi asal bat ye k har network ki sim ki back side par 14 ya 16 number hote hin jis main se pahle 6 ya 7 number har sim par 1 jase hote hin os bande ne ap ko pahle 6 ya 7 number bataye hon ge jo sab sim par 1 jase hote hin ta k ap ko yaqeen ho jaye k wo company se bat kar raha hi
     
    Najam Mirani likes this.
  4. Khizar hayyat
    Offline

    Khizar hayyat Newbi
    • 18/33

    g batany ka aur inform ka shukriya
     
    Akram Naaz, Najam Mirani and Admin like this.
  5. Admin
    Offline

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    Welcome

    Sent from my S4 using
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     

Share This Page