1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Nekiyan Chhupao (نیکیاں چھپاؤ )


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Islamic Books & Others Books' started by Najam Mirani, Jan 10, 2017.

Islamic Books & Others Books"/>Jan 10, 2017"/>

Share This Page

  1. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    :Aslam Alieykum2eng:
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں بہت ہی مفید کتاب جس کا نام ہے
    نیکیاں چھپاؤ
    اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے نیک اعمال میں رضائے الاہی کی نیت، نیکیاں چھپانے کے بارے میں آیاتِ کریمہ، نیکیاں چھپانے کے بارے میں احادیثِ کریمہ، " نیکیاں کر دریا میں ڈال " کا مطلب، علانیہ عبادت افضل ہے یا پوشیدہ، نمازی اور حاجی نیکیاں کیسے چھپائیں ؟، اپنے منہ میاں مٹھو بننے سے کیا فائدہ، ریاکاری کے خوف سے نیک عمل ترک کرنا کیسا ؟، اصلاح کرنے کا بہترین طریقہ، اپنی تعریف سن کر کیا کرنا چاہیئے ؟، مخلص ہونے کی علامت، دوسروں کی نیکیاں دیکھ کر کیا کرنا چاہیئے، ، اعمالِ بد کو بھی چھپائیے، خفیہ گناہ کی توبہ بھی خفیہ، کسی کے گناہ پر مطلع ہوں تو کیا کریں ؟ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔ آپ کے لئے ایک بہت ہی مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاءاللہ اضافہ ہوگا۔ اس کتاب کو علم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔
    اوپر اس کتاب کی ڈاؤن لوڈ لنک دے دی گئی ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    Nekiyan Chhupao.jpg
     
    PakArt likes this.
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  3. m Riaz
    Offline

    m Riaz Lover
    • 6/8

     

Share This Page