1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Pakistani Kuhawtain

Discussion in 'Urdu Kuhawtain & Hakietain' started by PakArt, Jan 20, 2017.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    • پتلا دیکھا کہ لڑیے ناں ۔ موٹا دیکھا کہ ڈریئے ناں۔
    • ماں مارے مارن ناں دیو‎‌یے۔
    • لالچی جھوٹے سے ھمیشہ دھوکا کھاتا ہے۔
    • ایک اکیلا دو

      Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

      ۔
    • جب منہ کھاتا ہے تو آنکھیں شرماتی ہیں۔
    • درانتی ایک طرف سے ، اور دنیا دونوں طرف سے کاٹتی ہے۔
    • ہاتھ

      Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

      کو آرسی کیا ، پڑھے لکھے کو فارسی کیا
    • ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
    • اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
    • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

      زندہ لاکھ کا مردہ سوا لاکھ کا
    • اندھوں کے آگے رونا اپنے دیدے کھونا
    • درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے
    • جدھر دیکھا توا پرات ، وہاں گائے دن بھر رات
    • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

      کے گلے میں بلی
    • نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے
    • خالی ڈھول زیادہ بجتا ہے
    • جس کا کام اسی کو ساجھے
    • دودھ کا دودھ پانی کا پانی
    • بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا
    • الٹی گنگا بہانا
    • حساب جوں کا توں کنبہ ڈوبا کیوں
     

Share This Page