1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Apnay Text ko Ulta karo..!

Discussion in 'Websites Reviews' started by Danger Avenger, Jun 11, 2013.


  1. اسلام علیکم

    آج آپ کے ساتھ ایک ایسی سائٹ شیئر کر رہا ہوں جو کی بہت زبردست سائٹ ہے ویسے تو تھریڈ کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ کیا ہوگا سائٹ میں۔

    چلیں پھر بھی بتادیتا ہوں آپ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    پر کلک کریں اور وہاں دو ڈبے آینگے تو پہلے ڈبے میں آپ جو ٹیکسٹ لکھینگے وہ آپ کو الٹا ہوکر ملے گا۔ جو کہ اٹریکٹو لگتا ہے۔ آپ اس طرح سے سائن اور یوزر نیم بھی دے سکتے ہیں۔

    [​IMG]
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Bohat Khoob Brother
     
  3. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     

Share This Page