1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Urdu Game Word

Discussion in 'Baat Cheet' started by Najam Mirani, Feb 11, 2017.

  1. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    :Aslam Alieykum2eng:

    Urdu Game Word
    ***********************************************

    دوستو عزیزو ! آج میں آپ کے سامنے ایک دوسری گیم پیش کر رہا ہوں جس کا نام ہے
    Urdu Game Word
    اس گیم میں کرنا کچھ یوں ہے کہ پہلے میں آپ لوگوں کو ایک نام بتاؤں گا ، آپ کو اس نام کے آخری حرف سے کوئی بھی نام لکھنا ہوگا اور ساتھ میں اس نام کی معنی بھی لکھنی ہوگی ۔
    مثلاً : میں آپ کو ایک نام بتا رہا ہوں
    شاکر : اس کی معنی ہے
    شکر کرنے والا، شکر بجا لانے والا
    آپ کو اس نام کے آخری حرف
    ر
    سے کوئی بھی نام لکھنا ہوگا اور ساتھ میں اس کی معنی بھی لکھنی ہوگی ۔
    اس تھریڈ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ ناموں کی معنی بھی معلوم ہو اور ہمارے ممبران کی ایکٹیوٹی بھی بڑھے ۔
    امید ہے تمام ممبران اس دلچسپ اور معلوماتی تھریڈ میں ضرور اپنا حصہ ڈالیں گے۔

    @@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@@
    اپنے بچوں کے نام کیسے رکھنے چاہیئں اس بارے میں کچھ احادیث پیش ِ خدمت ہیں:
    اـبیہقی نے ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما سے روایت کی، کہ رسول اﷲصلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا:''اولاد کا والد پر یہ حق ہے کہ اس کا اچھا نام رکھے اور اچھا ادب سکھائے۔''
    ( ''شعب الإیمان''،باب في حقوق الأولاد والأھلین،الحدیث:۸۶۵۸،ج۶،ص۴۰۰)
    بـصحیح مسلم میں ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما سے روایت ہے، کہ رسول اﷲصلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا:''تمھارے ناموں میں اﷲتعالیٰ کے نزدیک زیادہ پیارے نام عبداﷲو عبدالرحمن ہیں۔''
    (''صحیح مسلم''،کتاب الآداب،باب النھی عن التکني بأبی القاسم...إلخ،الحدیث:۲۔(۲۱۳۲)،ص۱۱۷۸.)
    تـامام احمد و ابو داود نے ابو الدرداء رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کی کہ رسول اﷲصلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایاکہ ''قیامت کے دن تم کو تمھارے نام اور تمھارے باپوں کے نام سے بلایا جائے گا، لہٰذا اچھے نام رکھو۔''
    ( ''سنن أبي داود''،کتاب الأدب،باب في تغییرالأسماء ،الحدیث:۴۹۴۸،ج۴،ص۳۷۴.)
    جـ ابن عساکر ابوامامہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے راوی، کہ رسول اﷲصلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم فرماتے ہیں: ''جس کے لڑکا پیدا ہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے برکت حاصل کرنے کے لیے اس کا نام محمد رکھے ، وہ اور اس کا لڑکا دونوں بہشت میں جائیں۔''
    (''کنزالعمال''،کتاب النکاح،الباب السابع فی برالاولادوحقوقہم،الحدیث:۴۵۲۱۵،ج۸)
    ایک حدیث میں ہے ،حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں : ''جو میری محبت کی وجہ سے اپنے لڑکے کا نام محمد یا احمد رکھے گا اللہ تعالیٰ باپ اور بیٹے دونوں کو بخشے گا ۔''
    (کنز العمال ، کتاب النکاح ،قسم الاقوال ، الحدیث ۴۵۲۱۵،ج۱۶،ص ۱۷۵۔لفظہ ''مَن ولد لہ مولود ذکر فسماہ محمّداً حبّاً لی وتبرکاً باسمی کان ھو و مولودہ فی الجنۃ'')
    ایک روایت میں ہے: ''قیامت کے دن ملائکہ کہیں گے کہ جن کانام محمد یا احمد ہے جنت میں چلے جاؤ ۔''
    (فردوس الاخبار دیلمی، باب الیاء، الحدیث ۸۵۱۵،ج۲،ص۵۰۳۔ ملتقطًا)
    ایک روایت میں ہے:'' ملائکہ (یعنی فرشتے)اس گھر کی زیارت کو آتے ہیں جس میں کسی کا نام محمد یا احمد ہے ۔''
    ایک روایت میں ہے:'' جس مشورے میں اِس نام (یعنی محمدنام)کا آدمی شریک ہو اس میں برکت رکھی جاتی ہے ۔''
    (کنز العمال ، کتاب النکاح ، قسم الاقوال، الحدیث۴۵۲۱۶،ج۱۶، ص۱۷۵)
    ایک روایت میں ہے :''تمہارا کیا نقصان ہے کہ تمہارے گھروں میں دو یا تین محمد ہوں۔''
    ( الطبقات الکبرٰی لابن سعد، الحدیث ۶۲۲، ج۵، ص۴۰)
    دـمسئلہ : جو نام برے ہوں ان کو بدل کر اچھا نام رکھنا چاہیے۔ حدیث میں ہے، کہ ''قیامت کے دن تم اپنے اور اپنے باپوں کے نام سے پکارے جاؤ گے، لہٰذا اپنے نام اچھے رکھو۔''حضور اقدس صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے برے ناموں کو بدل دیا۔ ایک شخص کا نام اصرم تھا اس کو بدل کر زرعہ رکھا۔ اور عاصیہ نام کو بدل کر جمیلہ رکھا۔ یسار، رباح، افلح، برکت نام رکھنے سے بھی منع فرمایا۔
    ( ''ردالمحتار''،کتاب الحظر والإباحۃ،فصل في البیع،ج۹،ص۶۸۹.)
     
    Last edited by a moderator: Feb 12, 2017
    Akram Naaz and Admin like this.
  2. Admin

    Admin Guru Member Staff Member

    نجم بھائی آپ نے بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے

    ر سے میرا نام بنتا ہے راشد

    راشد کے معنی ہیں ہدایت پانے والا
     
    Najam Mirani likes this.
  3. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    دلاور
    بہادر، شجاع
     
    Admin likes this.
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنمبھل جائے
    اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
    *****
    اگلا حرف “ ج یا ؛ ئے؛ “ ہے
     
  5. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنمبھل جائے
    اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
    *****
    اگلا حرف “ ج یا ؛ ئے؛ “ ہے
    Click to expand...
    اگلا حرف
    ر
    ہے
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Ranjish hi sahi dil hi dukhane ke liye aa aa phir se mujhe chhod ke jaane ke liye aa. Pahale se maraasim na sahii phir bhi kabhi tou

    rasm-o-rahe duniya hi nibhane ke liye aa. Kis kis ko batayenge judaai ka sabab ham tu mujhse khafaa hai tou zamaane ke liye aa. kuch tou mere pindaar-e-mohabbat ka bharam rakh tu bhi to kabhi mujh ko manaane ke liye aa. ek umr se hoon lazzat-e-giriyaa se bhi maharuum aye raahat-e-jaan mujh ko rulaane ke liye aa. ab tak dil-e-khushfeham ko tujh se hain ummiden ye aakharii shammen bhi bujhaane ke liye aa
    رنجش
    رنجش کے مترادفات

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    آزُردگی

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    -

    ناراضگی

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    *****

    رنجش ہونا

    رنجش سے متعلق اشعار

    رنجش ہی سہی دل ہی جلانے کے لئے آ
    آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
    رنجش کی بات فرض ہے کیا پھر کبھی سہی
    اب ملو تو خوشی سے گلہ پھر کبھی سہی
    پونچھوں رنجش کا سب اوسے تو جھنجلا کے کہے
    گر خفا ہوں تو میں ہوں آپ کو جا تجھ کو کیا
    چھیڑ اس نے یہ ہنگام ملاقات نکالی
    جس بات میں رنجش ہو وہی بات نکالی
    کچھ بن آتی نہیں خلوت میں تو رنجش کے لیے
    جھوٹ سچ غیر کی توصیف بیاں ہوتی ہے
    گرہ جو پڑ گئی رنجش میں وہ مشکل سے نکلے گی
    نہ ان کے دل سے نکلے گی نہ میرے دل سے نکلے گی
    ہے روز عید رنجش خاطر کو دو سلام
    آؤ گلے لگو مرے کیسی نہیں نہیں
    دم بہ دم اس رنجش بے جا کو کیا کہتے شوخ
    دل دیا تجھ کو تو ہم نے کچھ گنہگاری نہ کی
    ستارا چپ کے ہو اپنے رنجش و رام کے تمنے
    کیا ہے کو کینے لڑنا بچھڑ پرہن کے راون سوں
    نہ جرم اس کا ہے ثابت نہ کچھ مری تفصیر
    خدا ہی جانے کہ رنجش کا کیا ہوا باعث
    *****
    ش سے الفاظ اور وضاحت کیجئے
     
  • Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    شکور
    قدردان
    یہ نام اللہ تعالیٰ کی صفت کے طور پر قرآن مجید میں 4 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔
    اگلا حرف
    ر
     
    PakArt likes this.
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ****
    [​IMG]

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ****
    اگلا حرف
    "الف"
     
  • Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    احد
    ایک
    یہ نام اللہ تعالیٰ کی صفت کے طور پر قرآن مجید میں 1 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔
    اگلا حرف
    د
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Danish - دانش
    zaheen ذھین
    ****
    اگلا حرف

    "ش"
     
    Last edited: Feb 21, 2017
  • Share This Page