1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Valentine Day Quran O Hadith Ki Roshni Mein (ویلَنٹائِن ڈے ’’ قرآن و حدیث کی روشنی میں ‘‘)

Discussion in 'Islamic Books & Others Books' started by Najam Mirani, Feb 12, 2017.

  1. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    :Aslam Alieykum2eng:
    :Download:
    دوستو آج میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں بہت ہی مفید کتاب جس کا نام ہے

    ویلَنٹائِن ڈے '' قرآن و حدیث کی روشنی میں ''
    #################################################
    اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے : ویلَنٹائِن ڈے کا پس منظر اور اس دن کو منانے کا انداز، ناجائز محبت میں دیئے جانے والے تحائف کا حکم، مادر پدر آزادی کی نحوست اور بگڑتی صورتِ حال اور بہت کچھ۔

    آپ کے لئے ایک بہت ہی مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاءاللہ اضافہ ہوگا۔ اس کتاب کو علم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔
    اوپر اس کتاب کی ڈاؤن لوڈ لنک دے دی گئی ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    Valentine Day photo.jpg
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

Share This Page