1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Show Hidden Files Form Usb


آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Portable Softwares' started by Admin, Feb 13, 2017.

Share This Page

  1. Admin
    Online

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    یہ ایک چھوٹا سا سافٹ وئرہے لیکن کام بہت بڑا کرتا ہے۔بعض اوقات وائرس ہماری فلیش اورھارڈ ڈسک میں تمام فولڈرکو چھپا دیتا ہے اور فولڈراپشن بھی غائب کردیتا ہے ۔بعض اوقات شو ہیڈن کرنے سے بھی فولڈر شو نہیں ہوتے۔لیکن یہ سافٹ وئیرصرف 5سیکنڈ میں سارا کام تمام کردیتا ہے۔یعنی سارے فولڈرآپ کو نظراناشروع ہو جائیں گے۔ کرناصرف اتنا ہے جس ڈرئیو کے فولڈرچھپ گئے ہوں اس کواس کے ذریعے سکین کردیں۔20جی بی کو یہ 2سیکنڈمیں سکین کرتا ہے۔مزے کی بات یہ کہ اسے انسٹال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں اس کا یہ پورٹ ایبل ورژن ہے۔اپ کی رائے کابے صبری سے انتظاررہے گا۔
    اس ربط سے ڈاون لوڈ کریں۔

    [HIDE-REPLY]
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    [/HIDE-REPLY]
     
    Last edited: May 11, 2017
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz <font size="4" color="Orange">Anti Spam</font> Staff Member
    • 63/65

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    بہت پیاری معلومات شیئر کی ھے
    آپکا بہت شکریہ..
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :RTT:
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    :Aslam Alieykum2:
    :BKR:
     
  4. Admin
    Online

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    very nice
     
  5. Admin
    Online

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

  6. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    2cnd2xz.gif
    زبردست اور بہت ہی کار آمد سافٹ وئیر ہے
    یہ برابلم اکثر دوستوں کو رھتی ہے۔ اور واقعی ھماری
    کچھ اھم فائلیں شو نہیں ھوتی ھے۔ ایک مفید اور کارآمد
    سافٹ وئیر ھمارے ساتھ شئیر کرنے کا بے حد شکریہ
    2cnd2xz.gif
     

Share This Page