1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

New Folder Ka Virus Asani Se Remove Karin

Discussion in 'Tips and Tricks' started by Admin, Feb 13, 2017.

  1. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    سلام علیکم

    امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے



    دوستو ہمیشہ کی طرح آپ کے لئے اک زبردست ٹپ لیا ہے
    امید ہیہ آپ سب کو بھی پسند آئیگی

    نیو فولڈر وائرس کو ختم کرنے کا طریقہ

    تعارف

    دوستو نیو فولڈر اک ایسا وائرس ہے جس میں کسی فولڈر کے اندر اسی فولڈر کے نام سے فولڈر بن جاتا ہےاور اگر آپ غلطی سے اس فولڈر پر کلک کر دیتے ہیں تو آپ کی ہارڈ ڈرائیو کے اندر موجود ہر فولڈر کے اندراسی فولڈر کے نام سے اک فولڈر بن جاتا ہے

    دوستو اب آپ کو بتاتا ہوں کے آپ اس وائرس سے جان کیسے چھڑا سکتے ہیں سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کریں اور پھر اسٹارٹ مینو پر کلک کریں پھرسرچ پر کلک کریں جب آپ کے سامنے سرچ رزلٹ اوپن ہو جائےپھر لیفٹ سائیڈ پر آل فائیل اینڈ فولڈر پر کلک کرتے ہوئے سرچ باکس میں
    .exe
    ٹائپ کریں تو پھر سرچ رزلٹ کے اندر فائیل کے ساتھ ساتھ کچھ فولڈر بھی دکھائے دیں گےجب آپ ان میں سے کسی بھی فولڈر پر مائوس کا پوئنٹ لے جائیں گےتواس فولڈر کی معلومات ظاہر کر دیگا
    اگر اس معلومات میں فل ورشن کے ساتھ ساتھ 1.1.0.0 یا 3.3.0.0 لکھا ہوا ہو تو یانی اس میں وائرس ہےتمام فولڈر کو
    Shift
    شفٹ کا بٹن دبا کر اک ساتھ سلیکٹ کر کے
    Delete
    کر دیں
    اور اپنا کمپیوٹر ریسٹارٹ کر دیں آپ کا مثلا حل ہو جائیگا

    نوٹ

    ایسے تمام فولڈر کو
    Delete

    کرتے وقت کسی بھی فولڈر پر ڈبل کلک مت کیجیےگا

    ورنہ وائرس دوبارہ پھیلنا شروع ہوجائیگا اور فولڈر
    Delete
    نہیں ہوگا


    امید ہے پسند آئیگی


    مجھے آپ کے ریپلے کا انتظار رہیگا .


    الله حافظ
     
    PakArt and Najam Mirani like this.
  2. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ راشد کریم بھائی آپ نے بہت ہی مفید اور کار آمد ٹپ بتائی ہے
    امید ہے آئی ٹی استاد کے تمام ممبران آپ کی اس مفید اور کارآمد ٹپ سے مستفید ہونگے۔
     
  3. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    :BS:
    :BKR:
     
    Najam Mirani likes this.
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  5. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    بہت پیاری معلومات شیئر کی ھے
    آپکا بہت شکریہ..
     
  6. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :Aslam Alieykum2:
    :RTT:

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    :BS:
     

Share This Page