1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

Congrulation Akram Naz For Management Rank


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Greetings' started by PakArt, Feb 20, 2017.

Greetings"/>Feb 20, 2017"/>

Share This Page

  1. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    Capture ccc.JPG
    :Girl2::Head twister::Girl:
    :Congratulation 2::Cong5::Congratulation 2:
    :Dancing like shaking::Family::Giving heart away:
    :PakFEF:
     
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    السلام علیکم۔میرے پیارے پیارے کو دوستوں ایک نئی خوش خبری کیساتھ حاضر ہوا ہوں ۔ ہمارے بہت پرانے ساتھی اکرم ناز کو انکی سرگرم کوششوں کو دیکھتے ہوئے میجمنٹٹ کامنصب دیا گیا ہے۔ میری طرفسے اور تمام آئی استاد ٹیم کیطرفسے اس نئے منصب کی مبارک ہو۔ سبھی دوست و ممبران اکرم ناز کو اسے عہدے پر فائز ہونے کی مبارک دیں۔

    سبھی ممبران سے التماس ہے تمام منصب رکھنے والے صا حبان آئی ٹی استاد دوست کم از کم روزانہ ایک بار تشریف لاکر کچھ نہ کچھ مختلف دھاگوں میں کچھ عنوانات کا اشتراک کریں تاکہ پرانے اور اگر ممبران کی کارکردگی بہتر ہونےسے ترقی کی راہیں آسان ہونگی اور نئے ممبران جوکہ فورم کا اس لئے رکن بنے ہیں۔ تاکہ انکا سیکھنے سکھانے کے عمل جاری و ساری رہ سکے۔


    اور یہ سب ہم نے ایک فیملی کی طرح اجتحاد و اتحاد پر یقین رکھتے ہوئے ملکر سیکھنے سکھانے کا عمل جاری و ساری رکھنا ہے تاکہ اپنے اس فورم میں تمام اراکین جن بھی بمعہ نوجوان سبھی اصناف والے چھوٹے بڑے ممبران کے منو رنجن کا سامان مہیا کرنا ضروری ہے اور فورم پر کا گرافک مثبت بنانا ہے ۔


    اور یہ کام ہم سبھی مل جل کر وقت نکالکر کریں گے تو کچھ ٹیم ممبران کے کندھوں سے بوجھ ہلکا ہو سکے گا اور ترقی کی راہیں ہموار ہونگی۔ برائے مہربانی ہمارہ ساتھ دیں۔ کافی ممبران اس مشن میں معاونت کر رہے ہیں۔ لیکن مزید بہتری لانے کیلئے زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کے ہاتھ بٹانے سے فورم میں بہتری آئے گی۔


    ممبران سے خاص فرمائش ہے پلیز فورم کو وقت دیں۔اگر کوئی وجہ سے آپ ریگو لر وقت نہی دے پارہے ہیں۔ تو ایک سیکشن چھٹی لینے کا ہے اس میں اطلاع کر دیں تاکہ مینیجمنٹ آپکی غیر موجودگی کیوجہ جان کر با خبر رہ سکیں۔ ہمیں ایکٹیو ممبران کی ضرورت ہے۔

    اگر کوئی اپنی نجی وجہ سے فورم کو مناسب وقت نہی دے سکتا ہے۔ تو ایسے ممبرز کو آگے لانا چاہیں گے۔جو اپنے منصب سے فورم کو فائدہ دے سکیں۔ ۔ شکریہ

    ۔فی ایمان اللہ

    [​IMG]
     
    Last edited: Feb 20, 2017
    IronMan, Akram Naaz and Najam Mirani like this.
  3. Najam Mirani
    Online

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ زاہد حسین بھائی آپ نے بہت اچھی خوشخبری سنائی ہے
    جی واقعی میں اکرم ناز بھائی ہمارے بہت پرانے ٹیم میمبر ہیں
    اور کافی محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں ۔
    اکرم ناز بھائی آپ کو مینیجمنٹ کا رینک بہت بہت مبارک ہو
    امید ہے آپ ایسے ہی محنت اور لگن سے کام کرتے رہیں گے۔
    :Congratulation 2:
    :Congratulation 3:
    :Congratulation 4:
     
    IronMan, PakArt and Akram Naaz like this.
  4. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    وعلیکم السلام
    خیر مبارک..
    بہت بہت شکریہ انکل
    جی نجم بھائی آپکا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں
    انشاءاللہ پوری کوشش کروں گا فارغ اوقات آپ دوستوں کے ساتھ گزاروں شکریہ...
     
    IronMan, PakArt and Najam Mirani like this.
  5. Aqibimtiaz786
    Offline

    Aqibimtiaz786 mr.anjaan
    • 28/33

    وعلیکم السلام
    بہت بہت مبارک ہو اکرم بھائی آپکو، خوش رہیں ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    IronMan, Akram Naaz and PakArt like this.
  6. IronMan
    Offline

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

    :Aslam Alieykum:
    :PF::MA::PF:
    :Taliyan::Welcome::Taliyan:
    ITUstad
    Manager of ItUstad
    :Cong5:
    :Flower 4u::Flower 4u::Giving heart away::Flower 4u::Flower 4u:
    2ITUstad Family
    :PakFEF::Dancing like shaking::Family::Family::Dancing like shaking::PakFEF:
    Best of luck with your new rank,i hope you work hard & make us proud of your self.
     
    Akram Naaz likes this.
  7. Manahil007
    Offline

    Manahil007 Lover
    • 8/8

    Bht bht mubarak ho dear
     
    Akram Naaz likes this.
  8. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    آپکا بہت شکریہ
     
  9. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Congrulations
     
  10. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Congrulations
     
    Akram Naaz and PakArt like this.

Share This Page