1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کریش پروگرام کو خودکار قتل کیجئے

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by PakArt, Feb 22, 2017.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    not-responsiv
    پروگرام ایسے ہوتے ہیں جو چلتے چلتے اچانک کریش ہو جاتے ہیں اور پھر نہ خود کوئ کام کرتے ہیں اور نہ ونڈوز کو کام کرنے دیتے ہیں۔ اس طرح ونڈوز ہینگ ہو جاتی ہے۔ اس قسم کے پروگرام کا علاج مندرجہ ذیل ٹپ میں پوشیدہ ہے۔
    اسٹارٹ بٹن پر کلک کر کے
    regedit
    ٹائپ کریں اور انٹر کر دیں۔ رجسٹری ایڈیٹر کھل جائے گا۔ اب یہاں پر ذیل keyپر جائیے:

    HKEY_CURRENT_USER\CONTROLPANEL\Desktop
    یہاں دائیں جانب Auto End Task نامی اسٹرنگ ویلیو تلاش کر کے ڈبل کلک کریں۔ اور OK کر دیں۔

    اس جگہ پر Wait to Kill App Timeout نامی اسٹرنگ ویلیو تلاش کر کے اس پر بھی ڈبل کلک کریں۔ Value Data میں 20000 کی جگہ 100 ٹائپ کر کے OK کر دیں۔ اب جیسے ہی کوئ ایپلیکیشن کریش ہوگی، اسے فورا ہی قتل (kill) کر دیا جائے گا ۔ ۔ ۔
     

Share This Page