1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Win Winner Rank

Discussion in 'Contest Section' started by Akram Naaz, Feb 23, 2017.

Tags:
Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    :Aslam Alieykum2:
    امید کرتا ہوں سبھی ممبرز ٹھیک ٹھاک ہونگے
    کافی دنوں کے بعد میں آپ ممبرز کیلئے ایک کنٹیسٹ شروع کروا رہا ہوں..
    کنٹیسٹ بہت ہی آسان ہے
    پانچ (5) سوالوں کے جواب دیں اور حاصل کریں
    دس (10) دن کیلئے ونر رینک
    وی آئی پی رینک اور ونر رینک کی پرمشن بالکل ایک جیسی ہے
    ...............
    سوالنمبر 1-آیت الکرسی کس سورہ میں ہے؟
    سوالنمبر 2-ﻗﺮآﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﮐﯽ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺳﻮﺭﺗﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺗﯿﻦ آﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﯿﮟ؟
    سوالنمبر 3- ﻗﺮآﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﻠﺤﺎﻅ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺑﺘﺎﺅ؟
    سوالنمبر 4-سورہ توحید کس سورت کو کہا جاتا ھے؟
    سوالنمبر 5- ﻟﻔﻆ یٰسین ﺳﮯ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﻣﻘﺪﺱ ﮨﺴﺘﯽ ﻣﺮﺍﺩ ﻟﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ؟
    سوالنمبر 6-افضل الآیات کس کو کہا جاتا ہے؟
    سوالنمبر 7- ﺯﯾﻨﺖ ﻗﺮآن ﻣﺠﯿﺪ ﮐﺲ ﺳﻮﺭہ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ؟

    "یہ تھریڈ 26 فروری کو کلوز کیا جائے گا"
    نوٹ ٹیم ممبرز اپنا جواب مجھے پی ایم کرینگے باقی ممبر جواب اسی تھریڈ میں دے سکتےی ہیں شکریہ
     
    Last edited by a moderator: Feb 24, 2017
    Najam Mirani, Admin and PakArt like this.
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :Aslam Alieykum2:
    :BS:
     
    Akram Naaz likes this.
  3. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    :BK:
    :Jaz Allah:
    :BS:
     
    Akram Naaz likes this.
  4. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    اکرم ناز بھائی آپ نے بہت خوبصورت کونٹیسٹ کا انعقاد کیا ہے
    امید ہے تمام ممبران اس خوبصورت کونٹیسٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے
    یہ خوبصورت کونٹیسٹ انعقاد کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
     
    Akram Naaz likes this.
  5. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    کسی بھی ممبر نے کنٹیسٹ کا جواب نہیں
    تھریڈ کلوز کیا جاتا ھے
     
    PakArt likes this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page