1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Congratulation Love Sb

Discussion in 'Greetings' started by Akram Naaz, Mar 1, 2017.

  1. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member


    السلام علیکم
    میں حاضر ہوا ہوں ایک خوشخبری کے ساتھ....
    اس سیکشن کا وزٹ کیا تو سوچا کیوں نہ کوئی اچھی سی خوشخبری آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کی جائے
    تو دوستوں خوشخبری یہ ہے
    ہمارے بہت ہی پیارے اور محنتی ممبر *لو ایس بی* کو موڈریٹر رینک سے نوزا گیا ہے
    یہ رینک انکو انکی محنت سے ملا ہے
    میری طرف سے اور باقی ٹیم ممبرز کی طرف سے بہت بہت مبارک ھو
    امید کرتا ہوں آپ آگے بھی اسی طرح محنت جاری رکھیں گے
    آپ سب بھی مبارک باد پیش کریں
    آپ سب کے قیمتی وقت کا بے حد مشکور ہوں
    شکریہ خدا حافظ
    .....خوش رہو دوستوں.....
     
    Admin likes this.
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    بہت بہت مبارک ہو لو ایس بی بھائی کو
    امید ہے اسی طرح اپنی محنت جاری رکھیں گے
     
    Akram Naaz and Admin like this.
  3. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    Mubark ho Sb
     
    Akram Naaz likes this.
  4. Love SB

    Love SB <font size="4" color="Green">KinG Of Forum</font>

    وعلیکم سلام
    میں نے اِس ٹھریڈ کو اب دیکھا ہے مجھے بہت خوشی ہوئی سب سے پہلے میں آپ کا بہت بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوںکہ آپ نے مجھے اِس قدر سمجھاٹھنک یو
    اور
    پھر یہ کہوں گا کہ مجھ سے جتنا ہو سکے گا میں اُتنا اِس فورم کے لیے کروں گا
    انشااللہ
    اِس فورم کو اچھے سے اچھا بنانے کی کوشش کریں گے
     
    Akram Naaz and Admin like this.
  5. Khizar hayyat

    Khizar hayyat Well Wishir

    congratalions SB Bhai jaan
     
    Akram Naaz, Love SB and Admin like this.
  6. Love SB

    Love SB <font size="4" color="Green">KinG Of Forum</font>

Share This Page