1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Zong Weekly Package 2gb Active In 5 Rupees

Discussion in 'Zong' started by Admin, Mar 4, 2017.

Share This Page

  1. Admin
    Online

    Admin Legend Staff Member
    • 63/65

    اسلام و علیکم دوستو
    امید ہے آپ سب خیریت سے ہو گے

    دوستو زونگ کا سپر ویکلی پیکج ہے جو 100 روپے میں لگتا ہے اور اور اس میں سات دن کے لیے 2 جی بی انٹرنیٹ دیا جاتا ہے

    آج میں آپ سب کو ایک ایسا طریقہ بتانے جا راہا ہوں جس سے آپ یہ پیکج صرف 5 روپے میں لگا سکتے ہیں

    اس پیکج کو لگانے کے لیے آپ کے پاس 110 روپے ہونے چاہے اور آپ کو ایک سمپل اور 1 سم والا سیٹ چاہیے ہو گا کیونکہ اس پیکج کے لیے انتہائی پھرتی سے کام کرنا ہو گا

    سب سے پہلے اپنے آپ اپنی زونگ سم 1 سم والے سیٹ میں ڈالیں اور نیچھے دیا گیا نمبر ایک بار ڈائیل کر کے کال بند کر دیں تاکہ یہ نمبر ڈائل لسٹ میں شامل ہو جائے

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں

    نمبر ڈائل لسٹ میں شامل کرنے کے بعد آپ ویکلی پیکج کا کوڈ ڈائل کریں جو کہ یہ ہے

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں

    کوڈ ڈائل کرتے ہی آپ اس کو بیک مطلب کینسل کر دیں جیسے ہی کوڈ کینسل ہو آپ نے اسی وقت ڈائل لسٹ میں جا کر وہ نمبر ڈائل کر دینا ہے جو پہلے ڈائل لسٹ میں دیا تھا
    یہ کال تب تک چلتی رہے جب تک خود بند نہ ہو جائے آپ نے بند نہیں کرنی
    جیسے ہی کال بند ہو گی آپ کے پاس میسج آ چکا ہو گا کہ آپ کا پیکج لگ چکا ہے اگر آپ نے کال ملاتے وقت ایک سیکنڈ کی بھی دیر کر دی تو آپ کے اکاونٹ سے 100 روپے کاٹ لیے جائیں گے اگر آپ نے ٹھیک ٹائم پر کال ڈائل کر دی تو آپ سے صرف 5 روپے کال کے کاٹے جایئں گے

    امید ہے آپ کو یہ طریقہ پسند آئے گا

    شکریہ
     
    Last edited by a moderator: Mar 5, 2017
  2. Love SB
    Offline

    Love SB <font size="4" color="Green">KinG Of Forum</font>
    • 18/33

    VERY NICE KAMAL TRICK HAI
    THANKS FOR SHARING
     
  3. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ راشد کریم بھائی آپ نے زونگ والوں کے لیئے
    بہت ہی زبردست ٹرک شیئر کی ہے
    امید ہے تمام زونگ والے آپ کی اس زبردست ٹرک سے مستفید ہونگے۔
     
    Admin likes this.
  4. Admin
    Online

    Admin Legend Staff Member
    • 63/65

  5. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    بہت عمدہ ٹرک شیئر کی ھے
    شکریہ....
     
  6. Subtainshah
    Offline

    Subtainshah Newbi
    • 1/8

    Nice great yr masla e hall hu gya
     
  7. khalidbrw447
    Offline

    khalidbrw447 New Member
    • 3/8

    A.A
    Bhai ap ka package lag gaya ya nai 5 rupy main?
     
    Last edited by a moderator: Mar 11, 2017
  8. alishahbaz987
    Offline

    alishahbaz987 New Member
    • 1/8

    Confirmed h

    Sent from my QMobile Z10 using Tapatalk
     
  9. yaseen3377
    Offline

    yaseen3377 great
    • 3/8

  10. yaseen3377
    Offline

    yaseen3377 great
    • 3/8

Share This Page

Users Who Have Read This Thread (Total: 4)

  1. IronMan
  2. Admin
  3. Shahzaib Gohar
  4. zeshanakram772