1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Itustad Mobile App

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by Admin, Mar 8, 2017.

?

کیا آپ کو آئی ٹی استاد ایپ پسند آئی ؟

  1. ہاں ؟

    2 vote(s)
    100.0%
  2. نہیں ؟

    0 vote(s)
    0.0%
  1. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    تمام ممبرز اسلام و علیکم
    امید ہے سب ٹھیک ہوں گے
    پیچھلے کچھ دن فورم پر ممبرز کی ایکٹیوٹی کچھ کم رہی ہے اس وجہ ممبر یہ بتا رہے ہیں کہ فورم موبائل پر سلو اوپن ہوتا ہے یہ وجہ معلوم ہوتے ہی ہم نے موبائل سٹائل کو بہت ہلکا کر دیا ہے مگر پھر بھی کو ممبر ایسے ہیں جو کہ جن کے پاس سپیڈ بہت ہی زیادہ سلو ہے ان کو ابھی بھی مسلا پیش آ رہا تھا
    اس مسلے کو دیکھتے ہوئے ہم نے موبائل یوزرز کے لیے انڈورئیڈ ایپ تیار کی ہے جس سے موبائل یوزر کو فورم پار آنے میں کوئی مسلا نہیں ہو گا
    آئی ٹی استاد ایپ کے کچھ سکرین شوٹ اور لنک نیچھے دیے جا رہے ہیں
    شکریہ

    1.png


    2.png


    3.png


    4.png


    5.png

    6.png

    7.png

    8.png


    9.png


    10.png


    11.png


    12.png


    13.png


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
    Akram Naaz likes this.
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    وعلیکم السلام
    استعمال کرکے پھر تفصیلی کمنٹس کرتا ہوں
     
    Akram Naaz likes this.
  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Great App
    Thanks for Sharing
     

Share This Page