1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Win Modrator,vip,winer Rank

Discussion in 'Contest Section' started by Akram Naaz, Mar 8, 2017.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ سب ممبرز ٹھیک ہونگے
    دوستوں میں آپ سب کیلئے ایک بہت ہی عمدہ مقابلہ کرانے جا رہا ہوں
    آپ سب نے آئی ٹی استاد میں تھریڈز پوسٹ(بنانے) ہیں
    رولز کے مطابق تھریڈز پوسٹ کرنے ہیں
    جن ممبرز کے تھریڈز مکمل ریویو سکرین شوٹ اور مکمل تفصیل کے ساتھ بنائے گئے ہونگے ان تھریڈز کو زیادہ ترجیح دی جائے گی
    اس مقابلے میں ہر ممبر حصہ لے سکتا ہے
    اس مقابلے میں جن سیکشنز میں تھریڈز بنانے ہیں انکے نام نیچے ملاحضہ فرمائیں..
    Information Technology World
    Mobile Ka Markaz
    آخری تاریخ کو سبھی ممبرز اپنے تھریڈز کے لنکس یہاں شیئر کر دینگے
    *تھریڈز چیک کرنے کے بعد ممبرز کو رینکس دیئے جائینگے *
    سب سے زیادہ جس ممبر کے تھریڈز ہونگے اسے ملے گا موڈریٹر رینک اسکے علاوہ اگر کوئی موڈریٹر حصہ لے گا تو اسے پروموٹ کر کے سپرموڈریٹر رینک دیا جائے گا
    باقی ممبرز کو تھریڈز کے مطابق وی آئی پی اور ونر رینک دیئے جائینگے..
    مجھے امید ہے سبھی ممبرز اس مقابلے میں حصہ لینگے..
    یہ تھریڈز 15 مارچ کو بند کیا جائے گا شکریہ...
     
    muzafar ali, Najam Mirani and Admin like this.
  2. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    bahot hi Acha Mukbla hi Umeed hi Sab members Shamil hon ge
     
    Akram Naaz likes this.
  3. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    اکرم ناز بھائی ماشاء اللہ آپ نے بہت ہی زبردست مقابلے کا انعقاد کیا ہے
    امید ہے آئی ٹی استاد کے تمام ممبران اس زبردست مقابلے میں ضرور حصہ لینگے۔
     
    Akram Naaz likes this.
  4. Khizar hayyat

    Khizar hayyat Well Wishir

    lajwab bhai jaan
     
    Akram Naaz likes this.
  5. Love SB

    Love SB <font size="4" color="Green">KinG Of Forum</font>

    Verry Nice Zaror Hisa Len Gy
     
    Akram Naaz likes this.
  6. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Thanks bro..
    Ap Ki Entry Hamary Leay Bahut Khass Ho Ge
     
  7. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Shukria
    Ap Ki Entry Ka intezaar Rahy Ga...
     
  8. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    وعلیکم السلام
    زبردست موکابلا کروایا ے
    شکریا
     
    Akram Naaz likes this.
  9. Marvi

    Marvi Banned

    lajwab bohut he ala contest hy shukriya
     
  10. Marvi

    Marvi Banned

    lajwab bohut he ala contest hy shukriya
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page