1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اپنے موبائل کو کمپیوٹر سے کنٹرول کریں

Discussion in 'Android Zone' started by Admin, Mar 11, 2017.

  1. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    اسلام و علیکم دوستو
    امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے
    آج میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہا ہو جس سے آپ اپنے انڈوریڈ موبائل کی سکرین کمپیوٹر پر دیکھ سکتے ہیں اور موبائل کو کنٹرول بھی کر سکتے ہیں

    سب سے آپ نیچے دیا گیا سافٹ ویئر ڈاون لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر لیں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    اب اپنے موبائل سے سکرین شوٹ میں دیا کیا اوپشن آن کر دیں

    2017-03-11_202725.png

    2017-03-11_202659.png


    آپشن آن کرنے کے بعد اپنے موبائل کو یو ایس بی یا وائی فائی کے زریعے کمپوٹر سے کنکٹ کریں

    اب کمپوٹر سے سافٹ وئیر اوپن کریں اور کنکٹ بٹن پر کلک کریں


    آپ کے موبائل کی سکرین آپ کے کمپیوٹر پر ہو گی

    2017-03-11_200841.png




    امیدہے آپ طریقہ پسند آئے گا آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
    شکریہ
     
    Kamal, IQBAL HASSAN and Akram Naaz like this.
  2. Marvi

    Marvi Banned

    Lajwab bhai

    Aapny kamaal krdiya

    Umeed hy kafi members ko asani hogi
     
    Admin and Akram Naaz like this.
  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ . . .
    ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
    ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
     
    Admin likes this.
  4. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    nice sharing bro
    kuch din pehle
    mene computer ko
    mobile se control kiya tha
    wo softwarw aur tha
    nice sharing ka shukrya
     
    Akram Naaz and Admin like this.
  5. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    Thanks all

    Sent from my S4 using

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
    muzafar ali likes this.
  6. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    بہت بھترین........
     
    muzafar ali likes this.
  7. lodhi13

    lodhi13 Afaq khan Lodhi

  8. lodhi13

    lodhi13 Afaq khan Lodhi

  9. Altaf Hussain

    Altaf Hussain ITU Winer

    زبردست
     
  10. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    [​IMG]
    واہ ۔ ۔ بہت ہی مفید اور
    بہت ہی شاندار اور اسان ٹیٹوریل بنا ہے
    اور سکرین شاٹ سے سمجھنے میں بہت ہی اسانی ہو گئی ہے
    اچھا تھریڈ بنانے پر اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page