1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Disable Data Connection

Discussion in 'Android Zone' started by Marvi, Mar 14, 2017.

  1. Marvi

    Marvi Banned

    السلام علیکم

    دوستو

    کیا حال ہے امید
    ہے
    آپ سب ٹھیک
    ہونگے

    تو دوستو آج میں آپ سب کو
    بتاؤنگا کے آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل میں ڈیٹا کنکشن کیسے بند کر سکھتے ہیں

    بہت ہی آسان سا طریقہ ہے فالو سٹیپ


    گو ٹو سیٹنگ اینڈ مور

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    گو ٹو موبائل نیٹ ورک

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    اینڈ آپکو یہاں ڈیٹا کنکشن کا آئیکن ہے اس پر کلک کرکے ڈیٹا کنکشن پر کلک کرکے بند کر دیں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    تھریڈ وزٹ کرنے کا شکری
     
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    nice sharing......
     
  3. Marvi

    Marvi Banned

    پسند کرنے کا شکریہ احسان بھائی
     
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators


    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
    بہت ہی زبردست
    بہت اچھا لگا اپ کا تھریڈ پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ
    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●


     

Share This Page