1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

How To Clear Application Data

Discussion in 'Android Zone' started by Marvi, Mar 16, 2017.

  1. Marvi

    Marvi Banned

    اسلام علیکم

    دوستو


    کیا حال ہے

    امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے


    تو دوستو آج میں آپ سب کو بتاؤنگا کے آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل میں ایپلیکیشن کا ڈیٹا کیسے کلیر کر سکتے ہیں



    دوستو بہت ہی آسان سا طریقہ ہے


    فالو می


    پہلے سیٹنگ میں جایں اور ایپلیکیشن میں جایئں


    Screenshot_2017-03-16-17-01-57.png

    اس کے بعد جس ایپلیکیشن کا ڈیٹا کلیر کرنا ہے اس پر کلک کرو



    Screenshot_2017-03-16-17-02-16.png


    ایس کے بعد کلیر ڈیٹا پر کلک کروگے تو آپ کے ایپلیکیشن کا پورا ڈیٹا کلیر ہوجای گا


    Screenshot_2017-03-16-17-02-26.png


    تھریڈ وزٹ کرنے کا شکریہ
     
    Akram Naaz likes this.
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    nice...........
     
  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

  4. Marvi

    Marvi Banned

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    nice...........
    Click to expand...
    Pasand krny ky liye shukriya
     
  • Marvi

    Marvi Banned

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Vvvv nyc
    Click to expand...
    Pasand krny ky liye shukriya
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :Aslam Alieykum2:
    :BKBA
    اتنی اچھی پوسٹ کے اشتراک کا بہت بہت شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  • Share This Page