1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

Alexa Rank


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Websites Reviews' started by Danger Avenger, Jun 13, 2013.

Websites Reviews"/>Jun 13, 2013"/>

Share This Page

  1. Danger Avenger
    Offline

    Danger Avenger Legend
    • 36/49

    اسلام علیکم ۔۔!

    Click
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    امید ہے سب خیریت سے ہونگے آج آپ کی خدمت میں ایک ایسی سائٹ لیکر حاضر ہوا ہوں جسکو آپ میں سے کافی لوگ جانتے ہونگے پر کافی لوگ نہیں بھی جانتے ہونگے۔
    تو جو نہیں جانتے ان کو اس سائٹ سے آگاہ کرتے ہیں۔

    تو سب سے پہلے تو سائٹ کو کھولیں جو کہ میں نے اوپر دی ہے۔
    اب اس میں اپنی پسند کی کوئی بھی سائٹ لکھیں۔ اب آپ کے سامنے اس سائٹ کی رینکنگ آجائے گی کہ آیا اس سائٹ کی اس ملک میں اور انٹرنیشنل کیا رینکنگ ہے۔
    تو اجازت چاہتا ہو انشاءاللہ پھر ملینگے نئے تھریڈ کے ساتھ۔ امید کرتا ہوں تھریڈ پسند آئے گا۔

    [​IMG]
     
  2. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Nice Sharing Ji
     
  3. Danger Avenger
    Offline

    Danger Avenger Legend
    • 36/49

    شکریہ آپنے پسند کی
     
  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     
  5. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    بہت ہی عمدہ شیئرنگ ہے
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     

Share This Page