1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

وہ مجھ سے روٹھ جائے تو بڑی تکلیف ہوتی ہے

Discussion in 'Poetry' started by muzafar ali, Mar 29, 2017.

  1. muzafar ali

    muzafar ali Legend

    وہ مجھ سے روٹھ جائے تو بڑی تکلیف ہوتی ہے
    میرا دل ٹوٹ جائے تو بڑی تکلیف ہوتی ہے
    جنہیں ہر دم نگاہیں ہر جگہ پر دیکھنا
    چاہیںوہ ہی نظر نہ آئیں تو بڑی تکلیف ہوتی ہے
    کسی کی جستجو میں دور تک جاتی ہوئی
    نظر پلٹ کر لوٹ آئے تو بڑی تکلیف ہوتی ہے
    ہم تمہاری ہمراہی میں جن راستوں سےگزرے ہیں
    ان راستوں پہ تنہا جائیں تو بڑی تکلیف ہوتی ہے
    ہماری دوستی اور ہماری چاہتوں کا آئینہ
    وہ ہی نہ دیکھ پائیں تو بڑی تکلیف ہوتی ہے
    کسی کی نیند میں ٹھہرا حسیں خوابوں کا سلسلہ
    اچانک ٹوٹ جائے تو بڑی تکلیف ہوتی ہے
    مسلسل کام کرنے کی میری عادت پرانی ہے
    تسلسل ٹوٹ جائے تو بڑی تکلیف ہوتی ہے ​

    Sent from my SM-J200H using

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    nice poetry.....
     
    muzafar ali likes this.
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :Aslam Alieykum2:
    :Khoobsurat:
    sharing
     

Share This Page