1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

میں لاپتا ہو گیا ہوں


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Achi Batain' started by Admin, Apr 14, 2017.

Achi Batain"/>Apr 14, 2017"/>
Tags:

Share This Page

  1. Admin
    Offline

    Admin Champ Staff Member
    • 63/65

    میں لاپتا ہو گیا ہوں
    کئی ہفتے ہو گئے
    پولیس کو رپورٹ لکھوائے
    تب سے روز تھانے جاتا ہوں
    حوالدار سے پوچھتا ہوں
    میرا کچھ پتہ چلا ؟
    ہمدرد پولیس آفیسر مایوسی سے سر ہلاتا ہے
    پھنسی پھنسی آواز میں کہتا ہے
    ابھی تک تمھارا کوئی سراغ نہیں ملا
    پھر وہ تسلی دیتا ہے
    کسی نہ کسی دن تم مل ہی جائو گے
    بے ہوش کسی سڑک کے کنارے
    یا بری طرع زخمی کسی ہسپتال میں
    یا لاش کی صورت کسی ندی میں
    میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں
    میں بازار چلا جاتا ہوں
    اپنا استقبال کرنے کے لیے
    گل فروش سے پھول خریدتا ہوں
    اپنے زخموں کے لیے کیمسٹ سے
    مرہم پٹی کا سامان تھوڑی روئی
    اور درد کشا گولیاں
    اپنی آخری رسومات کے لیے
    دکان سے ایک کفن
    اور اپنی یاد منانے کے لیے کئی موم بتیاں
    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ
    کسی کے مرنے پر موم بتیاں
    نہیں جلانی چاہیے
    لیکن وہ یہ نہیں بتاتے
    کہ آنکھ کا تارہ لاپتا ہو جائے
    تو روشنی کہیں سے لائیں ؟
    گھر کا چراغ بجھ جائے
    تو پھر کہاں سے جلائیں ؟
     
    Geo Baloch Geo and PakArt like this.
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  3. Geo Baloch Geo
    Offline

    Geo Baloch Geo VIP Member
    • 3/8

    very nice
     
    PakArt and Akram Naaz like this.
  4. IQBAL HASSAN
    Online

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    واہ ۔کیا بات ھے ۔
    بہت ہی عمدہ
    بہت ہی مزیدار
    مزید اچھی شیرینگ کا انتیظار رھے گا ۔
     

Share This Page