1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

How Can Delet Facebook Account Permanent

Discussion in 'All Tips & Tricks (Urdu/Raman/English)' started by mudoo786, Apr 30, 2017.

  1. mudoo786

    mudoo786 mahmood hussain

    سلام برادرز بعض دفعہ کسی فرینڈ کو کسی وجہ سے اپنا فیس بک اکاونٹ بند کرنا پڑے تو وہ فرینڈ فیس بک سیٹنگ میں جاکر سیکورٹی پر کلک کر کے ڈی ایکٹیو پر کلک کر کے اکاونٹ بند کر دیتا ھے یہ اس طرح کرنے سے یہ اکاونٹ بند تو نہ ھوا صرف ڈی ایکٹیو ھوا ایسے اکاونٹ کو جب چاھیں دوبارہ پاس ودڈ لگا کر اوپن کر سکتے ھیں
    اب میں آپ کو گائیڈ کرتا ھوں آپ فیس بک اکاونٹ کو پرماننٹ کیسے ڈیلیٹ کر سکتے ھیں
    سب سے پہلے اپنی آئی ڈی فیس بک آپ یا ڈیفالٹ براوزر میں اوپن کریں رائٹ سائیڈ ٹاپ پر تین لکیروں والی مینو پر کلک کریں نیو پیج اوپن ھو گا یہاں آپ Help center پر کلک کریں
    2 manage account par click karain
    3 deactivating or deleting your account par click karain
    4 how do permanent delet my account par click karain
    5 Desktop Help par click karain
    6 Let us now par click karain
    7 yahan apna password enter kar key Submit par click karain

    اب آپ کا اکاونٹ ہمیشہ کے لئے ڈیلیٹ ھو گیا آپ کو فیس بک والے 14 دن کا ٹائم دیں گے کہ اس عرصہ میں آپ دوبارہ اپنا فیس بک اکاونٹ لاگ ان کر سکتے ھیں دو ھفتے کے بعد اکاونٹ ختم
     

    Attached Files:

  2. mudoo786

    mudoo786 mahmood hussain

  3. mudoo786

    mudoo786 mahmood hussain

  4. mudoo786

    mudoo786 mahmood hussain

  5. mudoo786

    mudoo786 mahmood hussain

  6. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    Very Nice Thanks For Share
     
  7. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    وعلیکم السلام
    بہت ہی پیارا تھریڈ شیئر کیا ہے
    بہت اچھے انداز میں تھریڈ پوسٹ کیا ہے
    آپکا بہت شکریہ
     
  8. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  9. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators


    واہ ۔کیا بات ھے ۔
    کمال کا پوسٹ کیا ھے اپ نے جناب
    بہت اچھا لگا پڑھ کر
    اپ کابے حد شکریہ
     
  10. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management


    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●


    السلام علیکم !

    بہت خوب اچھی شیئرنگ ہے

    آپ کی مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا

    شکریہ

    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
     

Share This Page