1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Any Nvidia driver download here

Discussion in 'Websites Reviews' started by Danger Avenger, Jun 15, 2013.


  1. آج میں آپ کے لئیےایک ایسا طریقہ لایا ہوں جس سے آپ

    اینویڈیا کے کوئی سے بھی کارڈ کا ڈرائیور ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
    اس کے لیے آپ کو بس جاوا انسٹال کرنا پڑھےگا اُس کے بعد یہ ویب سائٹ آپ کا اینویڈیا کارڈ ڈیٹیکٹ کر کے آپ کو آپ کا پسندیدہ ڈ را ئیور دیدےگی۔
    آپ کی ونڈوذ ایکسپی ہو یا سیون ہو یا وسٹا آپ کو آپ کی ضرورت کے مطابق اس طریقے سے ڈرا ئیور مل جا ۓ گا۔
    نیچے دیے گئے پہلے لینک سے جاوا ڈا ٴونلوڈ کر کےانسٹا کریں۔
    اُس کے بعد اینویڈیا والے لینک پر جائیں.
    اور اسکرین شوٹ پر عمل کریں۔

    Click

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    for Java
    Click

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    for Nvidia

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


     
  2. Thanks for nice sharing.....
     
  3. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     
  4. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    بہت ہی عمدہ شیئرنگ ہے
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     

Share This Page