1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ذبح كے شرائط

Discussion in 'Eid-ul-Azha & Hajj' started by IQBAL HASSAN, May 16, 2017.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    ذبح كے شرائط
    ذبح کرنے والا عاقل،بالغ یا ایسا بچہ ہوجو ذبح کرنے پر قدرت رکھتا ہو اوراسے سمجھتا ہو اور مسلمان ہو یا اہل کتاب میں سے یہودی یا عیسائی ہو بشرطيكہ وه اپنے مذهب كےاصول، پیغمبر اور كتب سماویہ كو مانتے ہوں، نجوم پرست نہ ہوں، اور ذبح كرتے وقت الله كا نام جان بوجھ كرنہ چھوڑے۔ حوالہ
    وَقَالَ عَلِيٌّ أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ الْقَلَمَ رُفِعَ عَنْ ثَلَاثَةٍ عَنْ الْمَجْنُونِ حَتَّى يُفِيقَ وَعَنْ الصَّبِيِّ حَتَّى يُدْرِكَ وَعَنْ النَّائِمِ حَتَّى يَسْتَيْقِظَ(بخاري بَاب الطَّلَاقِ فِي الْإِغْلَاقِ وَالْكُرْهِ ۳۱۵/۱۶)عن علي عليه السلام قال: لا تأكلوا من ذبائح نصارى بني تغلب ، فإنهم لم يتمسكوا من النصرانية بشيء إلا بشربهم الخمر .(تنقيح التحقيق في احاديث التعليق، مسائل الذبح ۳۸۳/۳) وَمَا لَكُمْ أَلَّا تَأْكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ(الانعام: ۱۲۴)
     

Share This Page