1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

حدیث # 2

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by IQBAL HASSAN, May 18, 2017.

  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    حدیث # 2

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

    إِنَّ اللَّہَ خَلَقَ الْخَلْقَ حَتَّی إِذَا فَرَغَ مِنْ خَلْقِہِ قَالَتِ الرَّحِمُ: ہَذَا مَقَامُ الْعَائِذِ بِکَ مِنَ الْقَطِیْعَۃِ، قَالَ: نَعَمْ، أَمَا تَرْضِیْنَ أَنْ أَصِلَ مَنْ وَصَلَکِ وَأَقْطَعَ مَنْ قَطَعَکِ؟ قَالَتْ: بَلَی یَا رَبِّ۔ قَالَ: فَہُوَ لَکِ۔ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ صلی اللہ علیہ وسلم: فَاقْرَئُوْا إِنْ شِئْتُمْ {فَہَلْ عَسَیْتُمْ إِنْ تَوَلَّیْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوْا فِی الْأَرْضِ وَتُقَطِّعُوا أَرْحَامَکُمْ}۔

    (أخرجہ البخاري في کتاب الأدب، باب: من وصل وصلہ اللہ۔ رقم : ۵۹۸۷۔)

    ترجمہ: اللہ تعالیٰ نے مخلوق پیدا کی، جب اس سے فراغت ہوئی تو رشتہ داری اور صلہ رحمی کھڑی ہوئی اور کہنے لگی: ہاں! یہ اس کا مقام ہے جو توڑنے سے تیری پناہ چاہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کیا تو اس بات پر راضی نہیں ہے کہ جو کوئی تجھ کو ملائے اسے میں بھی ملوں گا اور جو کوئی تجھے توڑے میں بھی اس سے قطع کروں گا؟ صلہ رحمی نے عرض کی: میں اس پر راضی ہوں، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں نے یہ مقام تجھ کو دے دیا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم چاہو تو اس کی تصدیق میں پڑھ لو: {فَہَلْ عَسَیْتُمْ اِِنْ تَوَلَّیْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوْا فِی الْأَرْضِ وَتُقَطِّعُوْا أَرْحَامَکُمْ o} [محمد:۲۲] … ’’ اور تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ اگر تمہیں حکومت مل جائے تو تم زمین میں فساد برپا کردو اور رشتے ناتے توڑ ڈالو۔ ‘‘
     
    PakArt likes this.
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

Share This Page