1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Iqbal Sahib App Ko Itu Pur Admin Rank Mubarak Ho

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by PakArt, May 19, 2017.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
    :Aslam Alieykum2eng:
    Iqbal sahib
    App ko ITU pur Admin Rank Mubarak ho
    :Computer:
    :Head twister::Head twister::Head twister:
    :shocking::Smoke::shocking:
    :Congratulation 4:
     
    Akram Naaz and Rashidkareem like this.
  2. Rashidkareem

    Rashidkareem Well Wishir

    Mubarak ho iqball bhi
     
  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Meri Traf Se iqbal bro ko Admin Rank Bahut Bahut Mubarak Ho.
     
    Rashidkareem likes this.
  4. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    buht buht mubark ho iqbal bhai
     
    Rashidkareem likes this.
  5. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    ajqtyh.gif
    محترم زاھد صاحب

    ajqtyh.gif
    اپ کا بہت شکریہ کہ اپ نے اس ناچیز کو ایڈمن کے عہدہ سے سرفراز کیا۔
    لیکن میں سمجھتا ھوں کہ یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ھے جسے میں احسن طریقے سے ادا نہ کر سکوں گا ۔
    اس لیے میرے لیے پرانا منصب ھی ماسب رھے گا ۔۔۔۔ پرانے لوگ پرانے منصب
    ajqtyh.gif
    ۔۔۔۔۔
    میں تو اپ دونوں ایڈمن کا خدمت گار ھوں اپ دونوں کے لیے کسی بھی ادنا رینک پر بھی فائز رھ کر بھی کام کر سکتا ھوں اور اپ کو اور راشد کریم کو بھی معلوم ھے کہ میں نے کھبی بھی رینک کا لالچ نہیں کیا ھے۔ اور یہ تو ھمارا سب کا اپنا فورم ھے اس کے لیے کام نہیں کر یں گے تو پھر کیس کے لیے کر یں گے
    لہذا اپ سے گزارش ھے کہ مجھے پرانے منصب پر ھی فائز رھنے دیا جائے ۔ اُمید ھے کہ اپ میری درخواست
    پر غور فرمائیں گے اور شکریہ کا موقع عنایت فر ما ئیں گے ۔
    ajqtyh.gif
    کبھی کبھی جو نہ آؤ نظر، تو سہہ لیں گے
    نظر سے دُور نہ ہونا، کہ امتحاں ہے یہی
    ajqtyh.gif
     
    Akram Naaz likes this.
  6. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...
    jiesey app ki marzi Iqbal Sahib.
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    App ki mansha key mutabic app kaa pehlay wala management ka rank allowed kur dieya gieya hey.
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page