1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Inpage say MS word per


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Softwares' started by Danger Avenger, Jun 15, 2013.

Computer Softwares"/>Jun 15, 2013"/>

Share This Page

  1. Danger Avenger
    Offline

    Danger Avenger Regular Member
    • 36/49

    اسلام علیکم ۔
    کیسے ہیں سب امید ہے خیریت سے ہونگے آج آپ کی خدمت میں ایک ایسا تھریڈ لایا ہوں جس کی فرمائش اکثر لوگ کرتے ہیں۔
    وہ یہ ہے کہ ان پیج کی فائل کوایم ایس ورڈ پر کیسے کریں تو آپ کی خدمت میں یہ سوفٹ ویئر حاضر ہے۔

    تو کرنا کیا ہے سب سے پہلےیہ ڈاونلوڈ کریں اور پھر ان پیج کھولیں اور اس میں کچھ لکھیں پھر اس کو سیلیکٹ کریں اور دیے ہوئے سوفٹ ویئر میں پیسٹ کریں اوریونی کوڈمیں کنورٹ کرلیں۔

    اور

    پھر اس یونی کوڈ کو ایم ایس ورڈ میں کوپی کریں وہ یقیناَ ہوگا۔

    Click
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  2. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    بہت اچھا سافٹ وئیر شئیر کیا ہے برادر
    ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کرتا ہوں
    شئیر کرنے کا شکریہ
     
  3. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    hmmmmmm
    buat pyari sharing ke ha danger bro

    keep it up
     
  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    Bhut Achi Sharing thank you
     
  5. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Regular Member
    • 36/49

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page