1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Jazz 3000 Free Minutes With Unlimited Expire Date

Discussion in 'Jaaz' started by Rashidkareem, May 23, 2017.

  1. Rashidkareem

    Rashidkareem Well Wishir

    اسلام و علکیم
    امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے
    اج میں آپ کے لیے جاز کے فری مینٹس لایا ہوں
    آپ 75 روپے میں 3000 مینٹس لے سکتے ہیں 7 دن کے لیے اور 7 دن بعد 7 روپے میں میں فری مینٹس کی ڈیٹ اگلے 7 دن کر سکتے ہیں اس طرح آپ جتنے تک چاہیں ڈیٹ آگے کرتے جایں
    سب سے پہلے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ملایں اور 7 دن والا پیکج لیں مینٹس 3000 لے لیں باقی آپ نے سب 0 کر دینا ہے اس طرح آپ کو 75 روپے میں 3000 مینٹس مل جائیں گے 7 دن بعد یہ مینٹس ختم ہونے سے پہلے آپ نے دو بارہ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ملانا ہے اور 7 دن والے اپشن میں جا کر جاز مینٹس 0 اور دوسرے نیٹ ورک کے لیے 5 مینٹس لے لیں باقی سب 0 کرنا ہے اس طرح آپ کے 7 روپے لگیں گے اور منٹس کی ڈیٹ 7 دن آگے ہو جائے گی اسی طریقے سے جب تک آپ چاہیں ڈیٹ آگے کرتے جائیں
    آپ کو یہ طریقہ کیسا لگا جواب صرور دیں
    شکریہ
     
    Last edited by a moderator: May 23, 2017
    IQBAL HASSAN, Akram Naaz and Admin like this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    بہت ھی مزیدار تھریڈ بنایا ھے۔
    امید رکھتا ھوں ائیندہ بھی اسطرح کی اچھی شیرینگ کرتے رھے گے
    اچھی تھریڈ کے لیے اپ کا بے حد شکرگزار ھوں ۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     

Share This Page