1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

یوم، آزادی اور الضحی میگزین تحاریر

Discussion in 'ITUstad Monthly Magazines' started by PakArt, Jun 28, 2017.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    :Aslam Alieykum2eng:

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    اس سال آئی ٹی استاد پر حج میگزین بنانے کے علاوہ 14-اگست اور عید الضحی پر بھی میگزین بنانے کا ارادہ ہے
    اس اقدام پر قدم اٹھانے سے پہلے سبھی احباب سے مشورہ
    چاہتا ہوں۔ کہ کون اس میں ہمارے اس اسلامی اور قومی تہوار بھی بڑھ چڑھکر میگزین بنوانے میں ہاتھ بٹائے گا۔
    ۔ تحریریں یومِ آزادی اور عید الضحی تصاویر
    احادیث۔ نعت۔قوالی اور دیگر دونوں تہوارں سے ریلیٹڈ مواد کا اشتراک کرنا چاہے گا۔ابھی حج کے فریضے ادا کرنے پر میگزین بنکر اشتراک کیا جاچکا ہے۔امید ہے سبھی کو پسند آئے گا۔

    سبھی احباب اپنا نام شامل کرنے کیلئے اپنا نام یہاں شامل کریں
    سٹوڈنٹ۔ اور ملازمت کرنے والے احباب معقول سا وقت دیں سکیں۔تو اس صورت میں پورے غور و فکر سے اپنا نام شامل کر
    کروایئں۔ تاکہ بعد میں میگزین تکمیل میں رکاوٹ نہ۔شکریہ
    *********
    اس دھاگے میں سبھی دوستوں سے مشورے کے بعد تحریر میں
    ردو بدل کا امکان ہے۔تو دوستوں آپ سبکے تعاون کا
    منتظر رہونگا۔فی ایمان اللہ
    *********
    :Aslam Alieykum:
    چودا اگست اورعید الضحی پر میگزین کی تیاری
    ****
    میگزین میں مندرجہ ذیل عنوانات زیرِ غور ہیں کسی دوست کو میگزین پر راے دینی ہے تو سر آنکھوں
    پرآپکی راے دینے کا منتظر رہونگا ۔
    *****
    عنوانات

    قرآنی آیت و حدیث
    حمد و نعت
    چودہ اگست اور عید الضحی پر تحاریر
    کوئی ایک چھوٹی سی سچی کہانی
    کوئی آرٹیکل
    چودہ اگست اور عید الضحی کی دستاویزات و تصاویر و امیج گیلری
    اور کوئی ایک ٹٹوریئل
    ایڈمن کے قلم سے
    کسی ایک آئی ٹی استاد کے ممبرز شخصیت کا خاص تعارف
    اختتامیہ کلمات میگزین انتظامیہ کی طرف سے
    اس طرح اچھا میگزین بن جائے گا۔سبھی ٹیم ممبرز اور ڈیزایئنر و رایٹر اور دیگر عہدیدران میگزین پر کام شروع کردیں۔عید الفطر اور 14 اگست یومِ آزادی کیلئے تحاریر لیکر10 اگست کو یہ دھاگہ بند کر دیا جائے گا۔اور پھر سب کچھ یکجا کرکے میگزین کی تیاری ہوگی۔اور پھر فورم ممبران کیساتھ باقاعدہ اشتراک کر دیا جائے گا۔شکریہ
    Hajj 2017 will begin in the evening of
    Wednesday 30 August & ends in the evening of Monday 4 September

    Dates may vary.
    :MWJ:
    :Jhaldi Jhaldi:
    :BZK:
    ہن یاران دی گڈی آئی
     

    Attached Files:

    Last edited: Jul 20, 2017
  2. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Mein naat share karoun ga. Syed Dilawer Rizvi
     
    Najam Mirani and PakArt like this.
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Mein naat share karoun ga. Syed Dilawer Rizvi
    Click to expand...
    شکریہ متحرم دلاور رضوی انشا اللہ۔انشا اللہ جلد اس میگزین کی شروعات کرتے ہیں۔
    جبتک مزید احباب کا کیا ردِعمل ہے۔اور دیکھتے کون کون اس مقدس تہوار اور یومِ آزادی میں اپنا
    نام شامل کرواکر میگزین منظرِ عام پر دیکھنا چاہے گا۔میگزین کیلئے ایک اچھی منظم ٹیم چاہئے،کافی دوستوں کے تعاون کی
    ضرورت ہوگی۔پروف ریڈنگ۔تحریر کو یکجا کرنا۔تحریر کی اِملاح کو ٹھیک کرنا اور
    ملنے والی تحاریر کو مخفی دھاگے میں مبذول کرنا۔امید ہے کافی دوست تعاون کریںگے۔
    انشا اللہ امید ہے جلد ایک اچھا میگزین کا اشتراک ہوگا۔ اللہ حافظ
     
    Last edited: Jul 20, 2017
    Rashidkareem and Najam Mirani like this.
  • DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Mein proof reading k liye Hazir Houn
     
    Rashidkareem and Najam Mirani like this.
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    :Aslam Alieykum:

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    i & D

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    App dono ahbaab ka
    :BS:
     
    Rashidkareem and Najam Mirani like this.
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    میں انشا اللہ میگزین کو یکجا اور سنٹر پیج اور سبھی تحاریر کو آرائشی و زیبائش کا
    ذمہ لیتا ہوں۔سبھی تحاریر کو اِملاح کے مراحل سے گزار کر کوں دوست سپر موڈ سیکشن
    میں داخل کرے گا۔جسکو میں فریم میں ڈیزایئننگ مراحل سے گزار سکوں۔شکریہ
     
    Rashidkareem and Najam Mirani like this.
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    وعلیکم اسلام
    بہت ہی پیارا تھریڈ تشکیل دیا گیا
    میگزین کے بغیر تو فورم کا کوئی مزہ نہیں
    میں فلحال کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن میگزین میں کچھ نہ کچھ شیئر ضرور کرونگا شکریہ
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    وعلیکم السلام محترم ذاھد صاحب
    بہت ہی پیارا تھریڈ تشکیل دیا گیا ھے
    ححج اسلام کا ایک بہت ھی اھم رکن ھے اور اس موقعہ پر
    میگزین کی بہت اشد ضرورت ھے ۔ اس لیے ما ححج میگزین کے لیے
    تحریریں ضرور اپ کے خدمت میں پیش کروں گا امید ھے اپ اسے میگزین
    میں ضرور شامل کریں گے۔ اللہ اپ کے اس کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں منظور
    فرمائیں ۔امین ثمہ امین

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!






    Click to expand...
    insha Allah Iqbal sahib,app ki taharer ka intzaar rehey ghaa,please unicdoe main tahareer di jiey ghaa.shukriya.
     
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    insha Allah Iqbal sahib,app ki taharer ka intzaar rehey ghaa,please unicdoe main tahareer di jiey ghaa.shukriya.
    Click to expand...




    السلام علیکم زاھد صاحب
    میں میگزین کے لیے یونیکوڈ میں تحریریں
    اپ کو پی ایم میں پیسٹ کر کے سینڈ کردوں
    اپ وھاں سے کاپی کر کے ورڈپیڈ میں پیسٹ کر کے
    اپنے پاس سیو کر دیں۔ میرے لیے یہ ایک اسان طریقہ ھے
    اپ کو تحریریں بیجھنے کا۔اور اپ بھی اس کو اسانی سے
    سیو کر لیں گے۔ اپ کا کیا خیال ھے
     
    PakArt likes this.
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page