1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Mxplayer Pro 1.9.1 Latest

Discussion in 'Android APPS' started by mudoo786, Jul 6, 2017.

  1. mudoo786

    mudoo786 mahmood hussain

    برادرز جیسا کہ سب جانتے ہیں ایم ایکس پلئیر سمارٹ فون میں ایک اہم اور لازمی جزو ہے اس کے بغیر سمارٹ فون ادھورا ھے اس کے فیچر ہر کوئی جانتا ہے لیکن پرو ویرسن میں اے سی کوڈ ویڈیو بھی واچ کر سکتے ہیں جو کہ عام ایم ایکس پلئیر میں نہیں چلتیں تصویر آتی ہے آواز نہیں اتی اور ایچ ڈی ویڈیو بھی عام ویرسن میں نہیں چلتیں لیکن اس پرو ویرسن میں آپ ہر قسم کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں وہ ایچ ڈی 1080 میں یا اس سے بڑی ہر قسم کی چلتی ہیں دو لنک دے رھا ہوں فرسٹ آپ 15 ایم بی والی فائل ٹرائی کریں اگر وہ ناٹ انسٹال کا ائیرر دے تو سیکنڈ والی ٹرائی کریں پہلے اگر آپ کے موبائل میں ایم ایکس پلئیر انسٹال ہو تو اسے ڈیلیٹ یعنی ان انسٹال کر کے اسے انسٹال کریں

    1

    https://drive.google.com/file/d/0B82UAGmTZZ-8NXEzZ2VGZ2dQeGc/view|-MX_Player_Pro_with_DTS_codec_p.apk

    2

    https://drive.google.com/file/d/0B82UAGmTZZ-8SnlLdmMwRldIRlU/view|-MX_Player_Pro_Plus_v1_9_1_x86_.apk
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    [​IMG]BOHUT HI SHANDAR[​IMG]
     

Share This Page