1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Myscript Calculator

Discussion in 'Mobile phones Hardware & SOftware Zone' started by Abid.Ali.Rajput, Aug 7, 2017.

  1. Abid.Ali.Rajput

    Abid.Ali.Rajput ITU Friend

    ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﻠﮯ ﺳﭩﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﯼ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﭘﻠﯿﮑﯿﺸﻨﺰ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺟﻦ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ
    Math
    ﻣﻄﻠﺐ ﺭﯾﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﻮ ﺑﮍﯼ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ -
    ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﯾﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻭﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺣﻞ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ -
    ﺍﺱ ﺍﭘﻠﯿﮑﯿﺸﻦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
    MyScript Calculator
    ﮨﮯ، ﺟﺴﮯ ﺁﭖ
    Handwriting Calculator
    ﺑﮭﯽ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    شکریہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔مزید ڈاک کا انتظار رہے گا
     
    Abid.Ali.Rajput likes this.
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

  4. lodhi13

    lodhi13 Afaq khan Lodhi

    بهت خوب
     

Share This Page