1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ

Discussion in 'Meri passand ki poetry' started by Wajahat, Aug 7, 2017.

  1. Wajahat

    Wajahat VIP Member Staff Member

    ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ
    ﮨﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺎﺭ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ
    ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺳﺒﮭﯽ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﮨﯿﮟ ﻋﺎﺋﺪ
    ﺑﺎﻗﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ
    ﺟﯿﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ
    ﺳﻦ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ
     

Share This Page