1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﻣﯿﮟ ﺍﺟﮍﺍ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﮨﻮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Meri passand ki poetry' started by Wajahat, Aug 7, 2017.

Meri passand ki poetry"/>Aug 7, 2017"/>

Share This Page

  1. Wajahat
    Offline

    Wajahat VIP Member Staff Member
    • 18/33

    ﻣﯿﮟ ﺍﺟﮍﺍ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﮨﻮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
    ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺷﺎﺭﺍ ﮨﻮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
    ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺳﺒﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺲ
    ﻭﮔﺮﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻨﺎﺭﺍ ﮨﻮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
    ﻧﮧ ﻏﻢ ﮐﺮ ﺳﻮﺋﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﮎ ﺩﻥ ﺟﺎﮒ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
    ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﮔﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ ﺳﺘﺎﺭﺍ ﮨﻮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
    ﻣﯿﮟ۔ﺟﺐ ﺧﻮﺷﺤﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺳﺐ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻟﭙﭩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺑﺮﺍ ﺟﻮ ﻭﻗﺖ ﮨﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﯿﮕﺎﻧﮧ ﮨﻮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
     

Share This Page