1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

آئی ٹی استاد پر عید کے دن اپنے دوستوں کو تحفے دیجئے


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Greetings' started by PakArt, Aug 10, 2017.

Greetings"/>Aug 10, 2017"/>

Share This Page

  1. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :AA3:
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    [​IMG]
    [​IMG]
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    آپ اپنے دوستوں کو سمایئلی آپشن سے عید وِش کریں
    امید ہے سب کو یہ سلسلہ بہت پسند آئے گا۔ ۔ ۔
    کیونکہ تحائف دینا خوشیاں اور پیار بانٹنے اور بڑھانے کا ذریعہ ہے۔ ۔ ۔
    تو آئیں خوشیاں اور پیار بانٹیں۔ ۔ ۔
    زیادہ نہ سہی۔ ۔جتنا ہم کر سکیں اتنا ہی سہی۔۔
    کیونکہ قطرہ قطرہ مل کر بہت ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔
    میری دلی دعا ہے کہ سب بہت بہت خوش رہیں۔ ۔ ۔
    اور جہاں بھی رہیں خوشیاں پھیلاتے رہیں۔
    یپپر میں لپٹا ہوا تحفہ فارورڈ نہیں کیا جائے گا ۔ ~ ۔اگر پیکنگ شیٹ کی شو مارنی ضروری ہو تو ۔۔ رول بنا کر ساتھ گفٹ کر دیجئے۔ ۔

    آپ نے یہ تحفہ اس ممبر کے لئے کیوں اور کیا سوچ کر سلیکٹ کیا۔ ۔ ۔
    ۔جسے آپ تحفہ دے رہے ہیں اس کے لئے کم سے کم تین تعریفی جملے لکھیں۔ تعریف سے قربتیں بڑھتیں ہیں اور دلجوئی ہوتی ہے۔شکریہ
    *****
    عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

    عید الاضحی کے اس پرُمسرت موقع پر آئی ٹی استاد کے احباب و ممبران کو دلی تہنیت اور مبارک باد
    اللہ کرے عید کا یہ تہوار امن وسکون سے گذرے
    ھمارے وطن عزيز میں خوشی اور مسرت کا یہ دن پر امن رھے۔ آمین ثم آمین
    کہیں کوئ بم دھماکہ نہ ھو
    کہیں کوئ دھشت گردی نہ ھو
    کہیں کوئ رنج و محن کا واقعہ نہ ھو
    کہیں غم کا راج نہ ھو
    کہیں ملال کا موسم نہ آۓ
    کسی جگہ خوف و دھشت کے پہرے نہ ھوں
    اللہ کرے سارے دھشت گرد پاکستان سے دور ھوجايئں
    اللہ پاک ھر پاکستانی کی حفاظت فرماۓ آمین ثم آمین
    بس ایک ھی دعا ھے
    عید الاضحی کے اس مبارک موقع پر ھر محب وطن
    بے خوف وخطر ھوکر عید کی خوشی مناۓ آمین ثم آمین
    کہ میرے پاک وطن میں ھر جگہ ھر مقام پر سکون وعافیت رھے آمین ثم آمین
     

    Attached Files:

    Last edited: Aug 15, 2017
    Abid.Ali.Rajput likes this.
  2. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    ایڈمن کیلئے عید
    :EIP:
     
    Admin likes this.
  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :MW:
    Najam Meerani key Liey advance eid gift
     
  4. Admin
    Offline

    Admin Champ Staff Member
    • 63/65

    Thanks for Eid Gift
     
    PakArt likes this.
  5. Abid.Ali.Rajput
    Offline

    Abid.Ali.Rajput VIP Member Staff Member
    • 8/8

    Very Nice
     
    PakArt likes this.
  6. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :Topi:
    Eid Namaz key liey Topi
     
  7. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    ...........................
    بہت ھی عمدہ شیرینگ ھے ۔
    اپ کابہت شکریہ۔ نوازش ۔
    ...........................
     
    PakArt likes this.
  8. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    عید پر نئے جوتے
    [​IMG]
     

Share This Page