1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Hajj,eid-ul-azha,gift Etc


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by PakArt, Aug 12, 2017.

ITUstad News & Announcements & Etc"/>Aug 12, 2017"/>

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    السلام علیکم۔ میرے قابلِ احترام دوست و تمام منصب رکھنے والوں کو حج و عید الضحی مبارک ہو اور ایک بار پھر آئی ٹی استاد دوست و صا حبان سے التماس ہے کم از کم روزانہ ایک بار فورم پر تشریف لاکر کچھ نہ کچھ مختلف دھاگوں میں کچھ عنوانات کا اشتراک کریں تاکہ پرانے اور نئے ممبران جوکہ فورم کا اس لئے رکن بنے ہیں۔ تاکہ انکا سیکھنے سکھانے کے عمل جاری و ساری رہ سکے۔

    اورہم سب نے ایک فیملی کی طرح اجتحاد و اتحاد پر یقین رکھتے ہوئے ملکر سیکھنے سکھانے کا عمل جاری و ساری رکھنا ہے تاکہ اپنے اس فورم میں تمام اراکین جن بھی بمعہ نوجوان سبھی اصناف والے چھوٹے بڑے ممبران کے منو رنجن کا سامان مہیا کرنا ضروری ہے۔

    اور یہ کام سبھی مل جل کر وقت نکالکر کریں گے تو کچھ ٹیم ممبران کے کندھوں سے بوجھ ہلکا ہو سکے گا۔ برائے مہربانی ہمارہ ساتھ دیں۔کافی ممبران اس مشن میں معاونت کر رہے ہیں۔لیکن مزید بہتری لانے کیلئے زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کے ہاتھ بٹانے سے فورم میں بہتری آئے گی۔
    *******
    ممبران سے خاص فرمائش ہے پلیز فورم کو وقت دیں۔اگر کوئی وجہ سے آپ متواتر وقت نہی دے پارہے ہیں ۔ تو ایک سیکشن چھٹی لینے کا ہے اس میں اطلاع کر دیں تاکہ مینیجمنٹ آٓپکی غیر موجودگی کیوجہ جان کر با خبر رہ سکیں۔ ہمیں ایکٹیو ممبران کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی اپنی نجی وجہ سے فورم کو مناسب وقت نہی دے سکتا ہے۔تو ایسے ممبرز کو آگے لانا چاہیں گے۔ جو اپنے منصب سے فورم کہ فائدہ دے سکیں۔ نیچے والے مندرجہ ذیل سیکشن میں مشاہدہ کریں اور حج و عید میں اپنے پیغامات کا اشتراک کیجئے۔شکریہ۔

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    اپ کی بات ٹھیک ھے ھم ائیندہ روز حاضری دینگے۔
    اور بھر پور کام کریں گے
    اپ کی بات ٹھیک ھے ھم ائیندہ روز حاضری دینگے۔
    اجکل میرا کمپوٹر درست کام نہیں کر رھا ھے جس کی وجہ سے میں کافی پریشان ہوں اور اس وجہ سے کام کرنے میں دشواری ھے
     
    PakArt likes this.
  3. Admin
    Offline

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    Hazir to WO hon ge Jo forum se chale jate hin hum to jate hi nahen phir hazir kase hon ?
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  4. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    شکریہ اقبال حسن۔فکر نہ کریں انشا اللہ آپکا کمپیو ٹر ٹھیک ہو جائے گا۔
     

Share This Page

Users Who Have Read This Thread (Total: 6)

  1. PakArt
  2. IQBAL HASSAN
  3. Admin
  4. Inayat Arbani
  5. syed hamid kakakhail
  6. lodhi13