1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سافٹ ویئر کو اسکی اصلی ویب سائیٹ سے کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

Discussion in 'Urdu Tutorials' started by jadoon81, Aug 27, 2017.

  1. jadoon81

    jadoon81 Newbi

    اگر ہمارے پاس کوئی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہو اور اس میں ہم کوئی پروگرام "سافٹویر" وغیرہ ڈاون لوڈ کرنا چاہیں تو ہم سب سے پہلے گوگل پر جاکر اس سافٹویر وغیرہ کا نام لکھتے ہیں تو وہاں ہزاروں مختلف ویب سائٹس آ جاتی ہیں جہاں سے ہم وہ سافٹویر وغیرہ بڑی آسانی سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں-
    مگر ایسا کرنے سے آپ کے لئے خطرہ پیدا ہو سکتا ہے کیونکہ آپ کو یہ نہیں پتا ہوتا کہ وہ ویب سائٹس جہاں سے آپ ڈاون لوڈ کر رہے ہیں محفوظ ہیں کہ نہیں؟
    اس لئے کوشش کیا کریں کہ ہمیشہ کسی بھی سافٹویر کو اس کی اصل ویب سائٹ سے ہی ڈاون لوڈ کیا کریں یا پھر آپ اس ویب سائٹ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    میں جاکر کسی بھی سافٹویر کا نام لکھیں تو یہ ویب سائٹ اس سافٹویر کی اصل ویب سائٹ کا آپ کو بتا دے گی جہاں سے آپ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں-
    نوٹ: اس ویب سائٹ میں کسی بھی سافٹویر کا نام لکھیں تو یہ اس سافٹویر کی اصل ویب سائٹ کا آپ کو بتا دے گی- مگر یہ ویب سائٹ فرانس والوں کی ہے جس میں سب کچھ فرانسیسی زبان میں لکھا ہے جو آپ کی سمجھ میں نہیں آئے گا مگر یہ ویب سائٹ بہت ہی آسان ہے آپ نے جاتے ہی اس سافٹویر کا نام لکھنا ہے جس کو ڈاون لوڈ کرنا ہو تو اس سافٹویر کی اصل ویب سائٹ کھل جائے گی-
    ۔۔۔
    پسند آنے پہ لائک کرنا نہیں بھولنا دوستو
     
    IQBAL HASSAN and Admin like this.
  2. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    Bahot bhoob thanks
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    pir tu ye buhpt achi saite hain
    ma abee trye karta hu
    aap ka buhot shukria janab
     

Share This Page