1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آئی ٹی استاد روزانہ۔ ہفتہ۔ مہینہ کی کارکرد گی کی آپشن ۔

Discussion in 'New Members Training Center' started by PakArt, Aug 29, 2017.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :Bismilah:
    :AA3:
    :Drhood SAW::Drhood SAW::Drhood SAW:
    :Kalima:
    :Drhood SAW::Drhood SAW::Drhood SAW:
    سبھی ممبران نے فورم کے بالکل اوپر نوٹس کیا ہوگا کچھ ممبران کی صفعہ قرطاس پر ایکسپلورر کےنیچے تصاویر لگی ہوئی ہیں اور جب انکے اوپر سے سکرول گزاریں تو ممبران کی پوسٹ کی سٹیسٹک ظاہر ہوتی ہے۔
    Capture 2052.JPG جس سے پتہ چلتا ہے۔جنکی فوٹو بیئنر کے نیچے لگی ہوئی ہے۔ وہ ممبرز روزانہ۔ایک ہفتہ اور ایک مہینے میں فورم پر کتنا ایکٹیو ہیں اور تینوں سیکشن میں کتنی محنت کر چکے ہیں۔اسطرح ہر ممبر دوسرے ممبرز کو دیکھکر اپنی کارکردگی دیکھتے ہوئے اپنے کام میں بہتری لاکر ایک اچھی پوزیشن بنا سکتے ہیں۔اور ہو سکتا ہے وہ دن دور نہ ہو جب آپ میں سے کوئی ترقی کا پہلا درجہ وی آئی پی سے ہوتے ہوئے موڈ۔سپر موڈ ۔ ڈیزایئنر۔ اور دیگر آسامیوں تک رسائی کر سکیں۔ تو دیکھتے ہیں کون فورم پر موزوں پوزیشن لیئنے کی کوشش کرتا ہے۔شکریہ

    :Thumb up::RTT::Thumb up:
    [​IMG]
     
    Last edited: Aug 30, 2017
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    یہ تھریڈ بہت ضروری ہے۔اسے ہر ممبر کو دیکھنا چا ہئے۔اس سے فورم اور ممبرز
    کہ درمیان ایک تعاون بنکر ایک اچھی فضا بن سکتی ہے۔شکریہ
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    یہ تھریڈ بہت ضروری ہے۔اسے ہر ممبر کو دیکھنا چا ہئے۔اس سے فورم اور ممبرز
    کہ درمیان ایک تعاون بنکر ایک اچھی فضا بن سکتی ہے۔شکریہ
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    یہ بہت ھی زبردست اور شاندار اپشن ھے اس فورم میں ،
    واقعی اس پر کلک کرنے سے ے ممبران کی پوسٹ کی سٹیسٹک ظاہر ہوتی ہے۔
    کہ کونسا میمبر فورم میں کتنا ورک کر رھا ھے ۔ یعنی دوستوں میں اپ کو بتا دوں کہ یہ سپر ایڈمن نے ٹاپ پر یہ خفیہ کمرے لگائیں ھیں ۔ اور اس کے ذریعے
    وہ ھر میمبر کو پس پردہ رہ کر اس کی نگرانی کر رھا ھے ۔ اور دیکھ رھا ھے کہ کونسا میمبر ذیادہ کام کر رھا ھے اور ذیادہ ٹائم فورم کو دے رھا ھے۔
    زاہد صاحب کا شکریہ کہ اس نے ھمیں اس فنکشن سے اگاہ کر دیا ۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

  • IQBAL HASSAN

  • Share This Page