1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

All New Member With Winner Award Check It Here.

Discussion in 'News & Announcements' started by UrduLover, Sep 4, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    ITU Winer
    please apni profile jakur apni activity copy kurkey apni display photo key niechey apni post activity lihain takey mashwara kieya jiey kisko VIP rank dieya ja sakey.shukriya
    *****
    Exemple
    Capture.PNG
    *****
    Capture.PNG 2.PNG
    اگر آپکو سکرین شارٹ نہی لیئنا آتا تو آپ اپنی تمام انفرمیشن
    جیسے دکھائی دے رہی ہے ہمیں لکھکر یہاں لگا دیں۔شکریہ
     
    IQBAL HASSAN, Akram Naaz and Admin like this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    السلام علیکم
    محترم اپ کے پاس پاور ہے اور یہ سب اپ بھی اسانی سے کر سکتے ہیں
    اور فیصلہ بھی اپ ہی نے کرنا ہے کہ کس کو کیا رینک دینا ہے ۔
    ہماری قسمت میں رینک کہا ں لکھا ہے ۔۔۔۔
     
    UrduLover likes this.
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    السلام علیکم
    محترم اپ کے پاس پاور ہے اور یہ سب اپ بھی اسانی سے کر سکتے ہیں
    اور فیصلہ بھی اپ ہی نے کرنا ہے کہ کس کو کیا رینک دینا ہے ۔
    ہماری قسمت میں رینک کہا ں لکھا ہے ۔۔۔۔
    Click to expand...
    کیوں متحرم ایسی کیا وجہ ہے رینک آپکی قسمت میں نہی ہے۔آپ ڈیزایئنر کا رینک رکھے ہوئے ہیں۔اور یہ اعلان تو وِنر کی سٹیسٹک کو دینا ہے۔جو آپکے موجودہ رینک سے جونیئر ہوگا۔اس سے بڑا رینک چاھئے تو سپر ایڈمن سے ریکویسٹ کیجئے جس کا انھوں نے نوٹس لگا رکھا ہے کے ٹیم
    ممبرز کی ضرورت ہے۔بس اسکے لئے شایئد الگ سے تھریڈ کی ضرورت ہے علاوہ ازیں۔ آپ تجویز سیکشن میں اِصلاح کیجئے۔یہ تھریڈ ونر کیلئے ہے جنکو کو انکی سٹیسٹک دیکھکر فیصلہ کرنا ہے۔آپ مشورہ دے سکتے ہیں کونسا نیو ونر زیادہ ایکٹیو ہے۔شکریہ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    کو شایئد سپر ایڈمن نے پہلے ہی
    VIP Member
    کا ایوارڈ دے دیا ہے
    [​IMG]
     
    Last edited: Sep 11, 2017
    Lion Power likes this.
  • Lion Power

    Lion Power Management

    بہت خوب بھائی
     
  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    السلام علیکم ۔ یہ دھاگہ بنایا گیا تھا تاکہ جو ممبرز آئی ٹی ونر کا ایوارڈ پا چکے ہیں۔اپنی ایکٹیوٹی سٹیسٹک یہاں شیئر کریں۔ تاکہ انکو وی آئی پی کے درجے کا رینک دیا جائے۔لیکن سبھی کیطرفسے عدمِ توجگی کا شکار ہو گئی ہے۔ بھائی اقبال احمد نے رائے دی تھی ازخود فیصلہ کرکے جو ممبر بہترین کارکردگی دکھا چکا ہے اور فورم کے بارے میں زیادہ واقفیت رکھتا ہے۔اسکو بہترکام کی بنا پر ترقی دیجاے۔ کیا موڈریٹر کسی کا نومینیشن کرنا چاہیں گے تو اس بنا پر 29 اکتوبر کو وی آئی پی رینک اناونس کیا جائے گا
     
    Lion Power likes this.
  • Share This Page