1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آئی ٹی استاد پر میرا تعارف

Discussion in 'Welcome & Introduction' started by Lion Power, Sep 15, 2017.

  1. Lion Power

    Lion Power Management



    آئی ٹی استاد کے تمام ممبرز کو میرا سلام

    السلام علیکم !


    پیارے بھائیو آج میرا یہاں پر پہلا دن ہے اور آئی ٹی استاد کو جوائن کرنے کی خوشی بھی ہے .

    میرا نام : محمّد شاہزیب

    جماعت : دہم

    ایکسپرٹ : اینڈرائڈ موبائل کی ہر پرابلم کا حل میں آپ کو بتاؤ گا .

    آئی ٹی استاد پر میں نے تمام رولز پر لیے ہیں اور میرا فارم چلانے کا پہلے سے تجربہ ہے .

    امید ہے آپ مجھ سے اور میں آپ سے بہت کچھ سیکھیں گے .

    شکریہ ....


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
     
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    وعلیکم السلام
    موسٹ ویلکم برادر
     
    Lion Power likes this.
  4. Lion Power

    Lion Power Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    موسٹ ویلکم برادر
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    [​IMG]
    Click to expand...
    پیارے بھائیو مجھے ویلکم کرنے کا بہت بہت شکریہ .

    خوش رہیں ...

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
     
UrduLover likes this.
  • Lion Power

    Lion Power Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    موسٹ ویلکم برادر
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    [​IMG]
    Click to expand...
    پیارے بھائیو خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ .

    بہت خوشی ہوئی .

    شکریہ

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
     
  • UrduLover likes this.
  • Abubaker304

    Abubaker304 Top member of the week

    وعلیکم السلام
    شاہ زیب برادر ہم آپ کو دل اس کے کونے سے خوش آمدید کہتے ہیں جہاں اب تک کوئی نہیں رہتا
    امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کو ملے گا

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
     
    Lion Power and Admin like this.
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    [​IMG]
     
    Lion Power likes this.
  • Lion Power

    Lion Power Management

    Thanks To All Friends

    * * * * * شکریہ * * * * *
     
  • Share This Page