1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Rules For Contest Section By Shahzaib Gohar

Discussion in 'Contest Section' started by Shahzaib Gohar, Sep 17, 2017 at 9:11 AM.

Share This Page

  1. Shahzaib Gohar
    Offline

    Shahzaib Gohar Moderator Staff Member
    • 8/8

    [​IMG]

    السلام علیکم !

    آئی ٹی استاد کے تمام ممبرز کیسے ہیں .
    امید ہے آئی ٹی استاد سے خوب علم سیکھ رہے ہوں گے .

    پیارے ممبرز جیسا کا آپ جانتے ہی ہیں کہ یہاں پر ہر سیکشن میں رولز بنائے جا رہے ہیں

    ٹھیک اسی طرح اس سیکشن کہ بھی کچھ رولز ہیں جن پر آپ کو عمل کرنا ہو گا .....

    درج ذیل پر عمل کریں : [​IMG]

    1: آپ اگر کوئی کونٹیسٹ شروع کرواتے ہیں تو آپ کو خود اس کا جواب آنا چاہیے اگر آپ کو خود جواب کا نہیں پتا تو کونٹیسٹ شروع مت کروائیں .

    2 : آپ کوئی کونٹیسٹ دیکھ رہے ہیں اور آپ کو اس کا جواب نہیں آتا تو جواب مت دیں یہ لکھنے کی ضرورت نہیں جیسے : بہت مشکل ہے _ گڈ _ بہت اچھے .

    وغیرہ وغیرہ ........

    3 : جو بھی کونٹیسٹ آپ کروائیں گے وہ صرف اور صرف 10 دن تک رہے گا آخری دن تک اگر کوئی ممبر جواب نا دے تو آپ خود اس کا جواب دے دیں .

    اور ہم تھریڈ کو کلوز کر دیں گے .

    4 : ٹیم ممبر اگر کونٹیسٹ میں ممبرز کو انعام دینا چاہتے ہیں تو کونٹیسٹ شروع کروانے سے پہلے
    Admin
    سے رابطہ کریں ...

    5 : اگر کسی کونٹیسٹ کے لیے
    Votting
    کروانی ہے تو اس کی لمٹ 20 دن تک ہو گی اس سے زیادہ نہیں .....


    6 : ان باتوں پر عمل کریں تاکہ آپ کو محنت کو دیکھ کر ادمن آپ کو خوشی سے رینک دے دے ...

    امید ہے آپ اس پر عمل کریں گے ...

    [ شکریہ ]
     

Share This Page

Users Who Have Read This Thread (Total: 1)

  1. Shahzaib Gohar