1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Rules For Itustad Earning Section By Shahzaib Gohar

Discussion in 'ITUstad Earning Program' started by Shahzaib Gohar, Sep 17, 2017.

  1. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    [​IMG]


    تمام ممبرز توجہ فرمائیں :

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آئی ٹی استاد میں ہر سیکشن میں رولز بنائے جا رہے ہیں اسی طرح اس سیکشن کہ بھی کچھ رولز ہیں جن پر آپ کا عمل کرنا بہت ضروری ہے :

    پہلے آپ کو بتاتا چلوں کہ اس سیکشن میں صرف
    ITUstad.com Earning

    کے تھریڈز ہی تیار کیے جائیں گے .

    اور کسی قسم کا بھی نہیں یعنی اگر کوئی آن لائن ایرن کی سائٹ بتانی ہے تو

    Online Earning

    سیکشن میں تھریڈ بنائیں .

    اس سیکشن میں ایسی جتنی تھریڈز ہیں ان کو سہی جگہہ پر موو کیا جارہا ہے .

    اب سے اس سیکشن میں تھریڈ تیار مت کریں ....

    اس سیکشن میں آپ کی تھریڈ اردو میں ہونی چاہیے انگلش تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیا جاۓ گا .

    امید ہے آپ ان پر عمل کریں گے .

    شکریہ ........


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
     

Share This Page