1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Regarding Creating Itu Magazine Team

Discussion in 'ITUstad Monthly Magazines' started by UrduLover, Sep 25, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    :Aslam Alieykum2:
    لگتا ہے میگزین بنانے کے حق میں کوئی نہی ہے۔اور ابھی تک کسی نے اپنا نام ٹیم میں شامل ہونے کیلئے پیش نہی کیا ہے۔ایک ہفتہ اس دھاگے کو کھلا رکھا جاتا ہے۔اگر یہ دھاگہ عدمِ دلچسی کی وجہ بنا تو دھاگہ بند کر دیا جائے گا۔شکریہ
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  4. ITsTaR

    ITsTaR New Member

    MAy koshesh karonga ajkal may training may hi 15 din baqi hy training may inshallah baghar rank ky b may work karonga
     
    Shahzaib Gohar and UrduLover like this.
  5. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    MAy koshesh karonga ajkal may training may hi 15 din baqi hy training may inshallah baghar rank ky b may work karonga
    Click to expand...
    Jazak Allah
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  • Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    Click to expand...

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    Click to expand...
    السلام علیکم !

    پیارے بھائی پہلے تو معذرت چاہوں گا کہ اس تھریڈ پر میری نظر نہیں پڑھی لیکن ابھی تھریڈ کو دیکھا ہے اور آپ کے پاس حاضر ہوں

    پیارے بھائی آپ نے ایک نہایت قابل تعریف تھریڈ بنایا ہے

    ہم سے آپ کے شکر گزار ہیں

    پیارے بھائی میں ان میں سے ایک زمہ داری لیتا ہوں

    تمام ممبرز اپنی تحریر مجھے

    بیجھا کریں اور ان تحریر کی ترتیب کا کام میں کروں گا


    لیکن ابھی ایک اور بات بھی ہے پیارے بھائی آئی ٹی استاد ایک بہت ہی شاندار فارم ہے اور یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے

    مگر ایک تجویز پیش کر رہا ہوں :

    بھائی یہاں پر بہت سے ممبر نے رولز کے خلاف کام کیے ہوئے ہیں

    Wrong Section

    میں تھریڈ بنی ہوئی ہیں جن کے دیکھ کر ممبر کو اچھا نہیں لگتا اور ان ممبر کے خلاف کوئی ٹیم ممبر ایکشن نہیں لے رہا

    تو میں چاہتا ہوں ابھی کام سے کام 1 سے 2 مہینے تک مگزین کا کام چھوڑ کر تمام تھریڈ کو ان کے صحیح سیکشنز میں موو کیا جاۓ تاکہ نیو آ نے والے ممبر کو ایک اچھا فارم نظر آئے

    اور میں بھی اسی کام میں لگا ہوں اور بہت سی تھریڈ کو ان کے درست مقام پر رکھ چکا ہوں

    اب سب سے پہلے ہم سب مل کر تھریڈ کو درست کرتے ہیں اور جن تھریڈ کے لنکس یا سکرین شارٹ نظر نہیں آرہے ان تھریڈز کو

    Expired Thread

    سمجتے ہوئے

    RB

    کر دیتے ہیں اور فارم کو بہتر بناتے ہیں

    اور جو ممبرز رولز کے خلاف جا رہے ہیں ان کو وارننگ دی جاۓ اور اگر باز نا آئیں تو آئی ڈی بینڈ کر دیں

    امید ہے آپ سمجھ گے ہوں گے

    اب آپ کے جواب کے انتظار ہے کہ آپ کیا کہتے ہیں --- شکریہ
     
  • Admin likes this.
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    شاہزیب گوہر کی تجویز بہت مناسب ہے
    میں اس کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں
     
  • Share This Page