1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

* Android Mobile Flashing Course Class ( 2 ) *

Discussion in 'Courses' started by Shahzaib Gohar, Sep 26, 2017.

  1. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management


    [​IMG]


    آئی ٹی استاد کے تمام ممبرز کو میں موبائل فلیشنگ کورس کی دوسری کلاس میں خوش آمدید کہتا ہوں .

    پیارے بھائیو اگر آپ میں سے کسی ممبر نے کلاس 1 نہیں پڑھی تو ضرور پڑلے تاکہ کورس کے دوران کوئی پرابلم پیش نا آئے ..


    آپ اس لنک سے فلیشنگ کورس کلاس 1 دیکھ لیں


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!




    دوستوں آج کلاس 2 اللّه پاک کے پیارے نام سے شروع کرتے ہیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم


    ⇨ Flashing Course/Class 2


    پیارے بھائیو آج ہم روٹ کے مطلق پرہیں گے اور فلیشنگ کی کچھ اور باتیں کریں گے سب سے پہلے بات کرتے ہیں :


    روٹ کیا ہے


    آپ روٹ کو آسان لفظوں میں یہ سمجھ لیں کہ آپ روٹ کی مدد سے اپنے موبائل کے سسٹم کو ایڈٹ کر سکتے ہیں اور بھی بہت کچھ جیسے کچھ ایپ روٹ پرمیشن کے بغیر نہیں چلتے جیسے
    Screen shot
    لینے والے ایپس .....

    امید ہے آپ سمجھ گے ہوں گے کہ روٹ کیا ہے .....

    اگر آپ اینڈرائڈ یوزر ہیں تو آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ اینڈرائڈ ایک اوپن سورس سافٹ ویئر ہے
    اصل میں آپ روٹ کی مدد سے اپنے موبائل کو اپنیمرضی جیسا تیار کر سکتے ہیں

    Ram, Internal Momory , Sd Storage

    آپ روٹ کی مادد سے ان چیزوں کو ایڈٹ کر سکتے ہیں یعنی بڑھا سکتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ روٹ کی مدد سے آپ اپنے موبائل کی
    IMEI
    کو بھی بدل سکتے ہیں .....

    روٹ ایک
    Su Binary
    ہے جو کہ اینڈرائڈ فون میں انسٹال ہوتا ہے اور بغیر روٹ کے آپ
    Su Files
    کو اکسیس نہیں کر سکتے کیونکہ ان کو روٹ پرمیشن کی ضرورت ہوتی ہے

    اچھا تو آپ اب اچھی طرح سمجھ گے ہوں گے کہ روٹ ہے کیا اب میں آپ کو روٹ کے کچھ فوائد اور نقصانات بھی بتاؤں گا


    روٹ کرنے کے فوائد کیا ہیں



    ● آپ روٹ کی مدد سے سسٹم فائلز کو ایڈٹ کر سکتے ہیں اور ریموو کر سکتے ہیں اور نیو فنکشن بھی شامل کر سکتے ہیں .

    ● کیا آپ کا موبائل فون بہت سست ہے آپ روٹ کی مدد سے اپنے موبائل کو فاسٹ کر سکتے ہیں یعنی ریم اور روم بڑھا سکتے ہیں


    ● روٹ کی مدد سے آپ اپنے موبائل کی بیٹری ٹائمنگ کو بڑھا سکتے ہیں میرا مطلب جو ایپ بککگروند میں چلتے رہتے ہیں آپ ان کو روق سکتے ہیں


    ● آپ کسٹم روم انسٹال کر کے اپنے موبائل کو کسی بھی ورژن میں اپ گریڈ کر سکتے ہیں جیسے
    Kitkat To Lalipop
    اور بھی بہت کچھ .....


    ● روٹ کے بعد آپ فالتو سسٹم ایپس کو ختم کر سکتے ہیں ...

    ● روٹ کرنے سے آپ ہیکنگ کے تمام ایپس اپنے موبائل میں استعمال کر سکتے ہیں ...

    دوستوں روٹ کے تو لاتعداد فوائد ہیں جن میں سے اہم میں نے آپ کو بتا دیے ہیں .....

    اب ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ روٹ کے کوئی نقصانات نا ہوں تو چلتے ہیں نقصانات کی طرف


    موبائل روٹ کے نقصانات



    ● موبائل کی وارنٹی ختم ہو جاتی ہیں

    [ اور اگر آپ چاہتے ہیں کے وارنٹی واپس آجاۓ تو آپ اپنے موبائل کو
    UnRoot
    بھی کر سکتے ہیں جس سے وارنٹی واپس آجاۓ گی ]


    ● روٹ کرنے سے آپ کا موبائل خراب بھی ہو سکتا ہے
    [ ویسے میرے ساتھ تو ابھی تک ایسا نہیں ہوا لیکن سننے میں آیا ہے کے موبائل خراب ہو جاتا ہے ]

    ● آپ کے موبائل کا سارا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو سکتا ہے
    [ ویسے یہ بھی سننے میں ہی آیا ہے پھر بھی آپ بیکاپ کر لیں تو اچھا ہے ]


    تو دوستوں یہ تھے اینڈرائڈ کو روٹ کرنے کے فائدے اور نقصانات اور کچھ تفصیل وغیرہ ......


    تو آج کے لیے اتنا ہی بہت ہے ...

    پیارے بھائیو امید ہے آپ کو یہ کورس اچھا لگا ہو گا .........

    اپنا خیال رکھیے گا اور یہ کورس جاری رکھیے گا

    آپ کی دعاؤں سے جلد کلاس 3 کے ساتھ حاضر ہوں گا ...

    * * * * * شکریہ * * * * *
     

Share This Page