1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ذرا سی بات

Discussion in 'Baat Cheet' started by UrduLover, Sep 26, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    ذراسی بات
    کہنے کو ذراسی بات ہے
    مگر کئی لوگوں کی زندگی میں
    ہلچل مچادیتی ہےذراسی بات
    اور کوئی اپنی زندگی ذراسی بات کے لئے
    ختم کردیتا ہیں اور کوئی ذراسی بات
    سننے کے لئے برسوں انتظار کرتا ہیں


    کہنے کو تو ذراسی بات ہے
    مگر میں کبھی کہے نہ سکا
    کہ مجھے تم سے........ ہے
     
  2. Mindful

    Mindful VIP Member

    Ok so we fill the blank..or comment on ur wording bro :)
     

Share This Page