1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

* Android Mobile Flashing Course Class ( 3 ) *

Discussion in 'Courses' started by Shahzaib Gohar, Sep 28, 2017.

  1. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management


    [​IMG]


    آئی ٹی استاد ڈاٹ کوم کے تمام پیارے ممبرز کو میں فلیشنگ کورس کے لیکچر نمبر 3 میں خوش آمدید کہتا ہوں .....

    سب سے پہلے بتاتا چلوں کہ اگر آپ میں سے کسی ممبر نے میری پہلی 2 کلاسز نہیں پڑھی اور وہ پڑھنا چاہتا ہے تو وہ سب سے پہلے یہاں سے کلاس نمبر 1 اور کلاس 2 ملاحضہ فرمائیں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    پیارے بھائی آج کلاس نمبر 3 میں ہم

    "BackUp"

    کے بارے میں بات چیت کریں گے .....


    نوٹ : میں آپ کو یہ کورس مکمل ڈیٹیل سے سمجھا رہا ہوں براۓ مہربانی میرے ساتھ تعاون کریں میں صرف 2 اور اسباق میں انشاءلله کورس مکمل کر دوں گا ........

    تو دوستو اللّه پاک کے پیارے نام سے آج کا سبق شروع کرتے ہیں .

    بسم اللّه ارحمٰن آلرحیم

    سب سے پہلے بات کرتے ہیں کہ :


    بیکاپ کیا ہے


    پیارے بھائیو بیکاپ کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کے موبائل میں بہت زیادہ دیتا موجود ہو اور آپ چاہتے ہیں کے وہ دیتا کبھی بھی آپ سے دور نا جاۓ یعنی ڈیلیٹ نا ہو جاۓ تو آپ اس کا ایک کاپی بنا لیں گے اور وہ کاپی آپ اپنے میموری کارڈ میں ایک فائل میں سیو کر لیں گےپ اور جب بھی آپ سے آپ کی کوئی چیز ڈیلیٹ ہو جاۓ تو آپ میموری کارڈ سے اسے ریسٹور کر سکتے ہیں ....

    تو دوستو اس چیز کا نام بیکاپ ہے

    * آپ اس میں اپنا تمام ڈیٹا بیکاپ کر سکتے ہیں جیسا کہ :

    Call History

    Messages

    Bookmark

    Mobile Settings , etc...


    اور جب بھی آپ کو ضرور ہو آپ اپنا ڈیٹا ریسٹور کر لیں .....

    اب ہم بات کرتے ہیں کہ اینڈرائڈ کا بیکاپ کس طرح کریں .....


    اینڈرائڈ موبائل کا بیکاپ کیسے کریں


    بیکاپ لینے کے لیے میں یہاں پر


    Easy BackUp & Restore App


    کا استعمال کروں گا کیونکہ بیکاپ کے لیے سب سے اچھا ایپ ہے اور ساتھ ہی ساتھ سائز میں بھی چھوٹا ہے


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    اب آپ اس کو ڈاؤنلوڈ کریں اور اس کو اوپن کریں .......

    اوپن ہونے کے بعد یہ آپ سے پوچھے گا کہ کیا آپ کو نیو بیکاپ بنانا ہے تو آپ
    Yes
    پر کلک کر دیں .

    ● پھر آپ سے پوچھا جاۓ گا کہ آپ کو کس کس چیز کا بیکاپ کرنا ہے تو اس کے لیے آپ تمام ایٹمز کو سلیکٹ کر لیں اور پھر اوکے کر دیں ....

    ● اب آپ سے کہا جاۓ گا کہ بیکاپ کہا بنانا ہے تو آپ
    SD Card
    سلیکٹ کریں

    ● اب آپ سے آپ کی فائل کا نام پوچھا جاۓ گا جس میں ڈیٹا سیو ہونا ہے
    آپ اپنی مرضی کا نام سلیکٹ کریں اور پھر اوکے پر کلک کریں ....

    ● اوکے پر کلک کرتے ہی آپ کی تمام چیزوں کا بیکاپ ہونا شروع ہو جاۓ گا اور کچھ ہی دیر بعد لکھا آئے گا

    Backuped Successfully

    اس کا مطلب آپ کا بیکاپ سیو ہو گیا ہے .......

    تو اب میں آپ کو بتاؤ گا کہ آپ اپنا بیکاپ کیا ہوا ڈیٹا ریسٹور کیسے کر سکتے ہیں .


    بیکاپ ڈیٹا ریسٹور کیسے کریں



    ● ڈیٹا ریسٹور کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ اسی ایپ کو اوپن کریں اور وہا لکھا ہی گا

    Restore

    آپ ریسٹور پر کلک کریں


    ● اب آپ سے پوچھا جاۓ گا کہ بیکاپ فائل کہا سیو ہے آپ میموری کارڈ پر کلک کریں ......

    ● اس کے بعد آپ نے جہاں پر فائل سیو کی ہوئی ہے وہا پر جائیں اور فائل پر کلک کریں


    ● اب جب آپ فائل پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے وہ تمام ڈیٹا آجاۓ گا جس کا آپ نے بیکاپ کیا ہو گا

    ● اب آپ جو چیزیں ریسٹور کرنا چاہتے ہیں ان کو سلیکٹ کریں اور اوکے کر دیں ....

    اور جس جس کو آپ ریسٹور کریں گے وہ دوبارہ آپ کے موبائل میں اسی جگہ پر واپس آجاۓ گی .....

    تو دوستوں یہ تھا اینڈرائڈ موبائل کا بیکاپ بنانا .....

    یہ بعد میں کورس کے دوران بہت کام آئیں گی اس لیے مکمل تفصیل سے سمجھا رہا ہوں .........


    تو میرے پیارے بھائیو جو جو میری کلاسز پڑھ رہے ہیں میں ان کا شکر گزار ہوں آج کے لیے اتنا ہی بہت ہے ...
    آپ کی دعاؤں سے جلد نیو کورس کے ساتھ آپ کے پاس آؤں گا .....

    * * * * * * * * * شکریہ * * * * * * * * *
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. Abubaker304

    Abubaker304 Top member of the week

    بھائی کلاس نمبر تین میں کچھ سوالات پوچھے ہیں
    اس دوسرے فورم پر ان کے جواب کا انتظار ہے
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    :SG:
    آپکی مزید پوسٹ کا انتظار رہے گا
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

  5. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بھائی کلاس نمبر تین میں کچھ سوالات پوچھے ہیں
    اس دوسرے فورم پر ان کے جواب کا انتظار ہے
    Click to expand...
    پیارے بھائی تھریڈ کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
     
  • Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    :SG:
    آپکی مزید پوسٹ کا انتظار رہے گا
    Click to expand...
    بہت بہت شکریہ پیارے بھائی

    خوش رہیں -- آباد رہیں

    آمین
     
  • Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG] [​IMG]
    Click to expand...
    شکریہ اقبال بھائی خوش رہیں
     
  • Share This Page