1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایم ریاض۔حلیم۔عظیم احمد کو سلگرہ مبارک ہو

Discussion in 'Greetings' started by UrduLover, Oct 3, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    ================
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے تری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے حسین چہرے کی تا بندگی مبارک ہو تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو۔۔!!
    ===============
     
    UrduLover likes this.
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    کوئی اس سالگرہ کی خوشی پر کیک کھلائے گا۔رقی کیک بھی چلے گا۔
     
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    کوئی اس سالگرہ کی خوشی پر کیک کھلائے گا۔رقی کیک بھی چلے گا۔
    Click to expand...
    کیک کا ارڈر دیا ھے تیار ہو جائے تو سب مل کر کھائے گے
     
  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    کیک کا ارڈر دیا ھے تیار ہو جائے تو سب مل کر کھائے گے
    Click to expand...
    سالگرہ ہوگئی اور کیک کا آرڈر اب دیا ہے
     
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    سالگرہ ہوگئی اور کیک کا آرڈر اب دیا ہے
    Click to expand...
    مگر مجھے تو اج خبر ملی ہے ۔
    کوئی بات نہیں خوشی پرانی نہیں ہوتی ھے
    اسی بہانے مل کر کیک کھا لیں گے
     
  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

  • Share This Page